نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: روزے دار کن دو موقعوں پر خوش ہوتا ہے / ہوگا

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jul 2011
    پيغامات
    72
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    روزے دار کن دو موقعوں پر خوش ہوتا ہے / ہوگا

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!


    روزے دار کے لیے دو خوشی کے موقعے ہیں، جن میں*وہ خوش ہوتا ہے۔


    1۔ جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو اپنے روزہ کھولنےسے خوش ہوتا ہے۔


    2۔ جب اپنے رَب سے مُلاقات کرے گا تو اپنے روزے سے خوش ہو گا۔


    صحیح بخاری
    کتاب الصوم
    حدیث نمبر 1904

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: روزے دار کن دو موقعوں پر خوش ہوتا ہے / ہوگا

    جزاک اللہ
    ویسے روزہ افطار کرتے وقت روزہ دار کی خوشی دیدنی ہوتی ہے

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,217 پیغامات میں 1,589 اظہار تشکر

    RE: روزے دار کن دو موقعوں پر خوش ہوتا ہے / ہوگا

    ہاہا ہا ہا
    پاکستانی بھائی ،
    کیوں نہیں ، اسوقت ٹیبل پر رنگ برنگ کی نعمتیں موجود ہوتی ہیں اور ایک ہی وقت پر سب کنبہ اکٹھا ہوتا ہے ، جو کہ عام دنوں میں شاید ممکن نہیں ہوتا ،،،،
    روزے کے افطار کے وقت جنہوں نے روزے نہیں رکھے ، ان کی حالت بھی دیدنی ہوتی ہے یعنی دیکھنے والی ، وہ کہتے ہیں کاش ہم بھی روزہ رکھتے ، اتنی نعمتیں ہمیں بھی نصیب ھوتیں ، ویسے شریک تو وہ بھی ہو جاتے ہیں ،

متشابہہ موضوعات

  1. عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 12:03 PM
  2. روزہ
    By شہزادی in forum دین اسلام
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-22-2011, 10:03 PM
  3. روزے کے اہم اہم مسائل
    By محمد عاصم in forum دین اسلام
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-12-2011, 11:10 PM
  4. اور رمضان کے روزے رکھا کرو
    By سیما in forum حدیث شریف
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-05-2011, 02:38 PM
  5. روزہ کی سنت
    By این اے ناصر in forum سیرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-03-2011, 12:51 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University