صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 19

موضوع: عید پر شاعری

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    عید پر شاعری

    عید کے حوالے سے خصوصی دھاگہ جہاں عید کے حوالے سے اشعار پوسٹ کئے جائیں گے.



    [align=center]میری دھرتی کی آزمائش میرا رب ٹالے گا
    عید یاران چمن پھر سے سہانی ہو گی[/align]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [align=center]انتیسویں کو رُخ کی تیرے دید ہو گئی
    اب چاہے چاند ہو کہ نہ ہو، عید ہو گئی.[/align]

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [align=center]ہماری عید ہے ہم ہر طرح منائیں گے
    ہمیں شیخ کے فتوے پہ اعتبار نہیں
    ہمارے ڈپٹی کمشنر نے چاند دیکھا ہے
    ہمیں خبر ہے کہ وہ غیر ذمہ دار نہیں [/align]

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [align=center]عام دنوں کا تو حساب رہنے دو
    !یہ بتاؤ عید پر مجھے یاد کیا تم نے[/align]

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [align=center]جدھر دیکھو ادھر ہے بھوک ہی بھوک
    یہ کیسا آسماں ہے اور زمیں ہے
    ہلالِ عید کیوں دبلا ہے اتنا
    توکیا آٹا وہاں پر بھی نہیں ہے؟[/align]

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [align=center]آپ بے جرم یقیناً ہیں مگر یہ فدوی
    آج اس کام پر معمور بھی مجبور بھی ہے
    عید کا روز ہے کچھ آپ کو دینا ہوگا
    رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے[/align]

  7. #7
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [size=x-large][align=center] عید کا چاند فلک پر نظر آیا جس دم
    میری پلکوں پے ستارے تھے تری یادوں کے [/align][/size]

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [align=center]
    پانچ دن ملے زندگی کے مگر
    گزرے ہی تھے 4 کے بتی چلی گئی
    کل واپڈا کے دفتر میٹنگ تھی کچھ خاص
    ہونے لگی تکرار کے بتی چلی گئی
    موت کی طرح اس کا بھی وقت نہ رہا
    عید کی شاپنگ اور بھرا بازار کے بتی چلی گئی
    سکول ٹائم اور واپڈا کی ذہانت
    ناشتہ ہونے لگا تیارکے بتی چلی گئی
    شادی والے دن بڑے خوش تھے ہم
    گلے پڑنے لگے تھے ہار کے بتی چلی گئی
    زرداری کے بعد تعریف کے قابل واپڈا والے
    کوئی بھی ہو تہوار کے بتی چلی گئی
    بتی رہی تو پھر ملیں جناب
    محاورہ بدل گیا سرکار کیونکہ بتی چلی گئی[/align]

  9. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [align=center]ٹوٹتی ، چیختی ، چٹختی ہیں
    ہڈّیاں ، پسلیاں بیچاروں کی
    روزہ خوروں سے عید ملتے ہیں
    شامت آئی ہے روزہ داروں کی[/align]

  10. #10
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: عید پر شاعری

    [align=center]
    ٹوٹتی ، چیختی ، چٹختی ہیں
    ہڈّیاں ، پسلیاں بیچاروں کی
    روزہ خوروں سے عید ملتے ہیں
    شامت آئی ہے روزہ داروں کی
    [/align]
    ہا ہاہا ہاہاہاہاہاہا.
    بہت خؤب جناب
    مزا آگیا ، روزہ داروں کی شامت لے آئے ،

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. عیدالاضحی مبارک
    By tashfin28 in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 10-26-2012, 03:50 AM
  2. عید مبارک
    By گلاب خان in forum عید مبارک
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 08-21-2012, 05:41 PM
  3. عید مبارک
    By عامرمحمود in forum عید مبارک
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 08-20-2012, 04:59 PM
  4. عید الفطر عام معافی کا دن
    By گلاب خان in forum عید مبارک
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-20-2012, 02:38 PM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-09-2011, 06:51 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University