صفحہ 2 از 3 اوليناولين 123 آخریآخری
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 26

موضوع: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

  1. #11
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    195
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    اسلام علیکم
    بہترین فورم ہے اللہ ترقی سے نوازے

  2. #12
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    5
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    السلام علیکم

    لو جی چاند بابو حاضر ہو چکا ہے۔
    ماشااللہ بہت پیارا فورم ہے اللہ تعالٰی اسے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔
    آج ہی مجیب منصور بھیا کے فٹرمیں آپ کا لنک دیکھا تو یہاں تک آ گیا امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔


  3. #13
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    [align=center]چاند بابو کو اردو منظر فورم پہ شمولیت اختیار کرنے پہ مبارکباد






    اور خوش آمدید
    [/align]

  4. #14
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    بہترین بات ہے ، میری سمجھ سے کچھ بعید نظر آتی باتیں ہیں
    فاونٹ نہاں ڈبے ڈبے سے نظر آتے ہیں پوسٹنگ کے بعد بالکل درست حالت میں ہر لفظ لکھا نظر آتا ہے ۔
    پوسٹنگ کر چکیں توفورم تھوڑا پرابلم کرتا نظر آتا ہے مگر جو ہی پوسٹ مکمل سائٹ کی ڈیٹا بیس پر اپ لوڈ ہو جاتی ہے دوبارہ سے درست حالت میں ہر چیز نظر آتی ہے
    جناب عالیٰ اگر فاونٹ گے ڈاون لوڈ اور انسٹال کا لنک اگر ممکن ہو دو دے دیں ، پہلے پہل بہت الجھن بنتی ہے
    مائی بی بی میں اردو سکرپٹ کا استعمال اردو کی ترقی کی طرف ایک بہترین پیش رفت ہے
    کام جاری رہنا چائیے
    والسلام
    القرطاس


  5. #15
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    فونٹ انسٹالر جلد ہی فورم کے پہلے صفحہ پر فورم اشتہارات میں لگا دیا جائے گا۔

  6. #16
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    [size=x-large]السلام علیکم
    معافی چاہتا ہوں یہ بات کہنے کے لیے کے
    میرے خیال سے نام رجسٹر کرتے وقت جو سوال کا سلسلہ رکھا ہوا ہے وہ ختم ہونا چاہیے اس کی وجہ سے بہت مشکلات ہوتی ہیں یوزر کے لیے ہر نے انے والے یوزر کے لیے اسان سے اسان کام ہونا چاہیے تاکے جب ہو یہاں اے تو اس کو کوئی پرشانی نا ہو باقی آپ جیسا مناسب سمجھے
    [/size]

  7. #17
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    بالکل ٹھیک لکھا آپ نے ،
    سوالات کا سلسلہ اس لیے ضروری ہوا ، کہ کچھ ایسے لوگ بھی رجسٹرڈ ہونے شروع ہو گئے ، جن کو ذرا بھی اردو نہیں آتی تھی ، اور نہ ہی وہ ہمارے اردو فورم پر لکھنا یا پڑھنا چاھتے تھے ، وہ یہاں پر سپام کرتے تھے ،ہمارے فورم پر گندے اشتہارات ، اور فضول اشتہار بازی کرتے تھے اور اس فورم کو خراب کرنا شروع کر دیا تھا ، اس کے بعد ایڈمن صاحب اور باقی انتظامیہ سے مشورہ کے بعد یہ سوال جواب کا سلسلہ شروع کیا ، سوالوں کو اردو زبان میں اس لیے رکھا ، کہ کیا وہ بندہ جو ادھر آ رہا ہے اردو فورم پر اسے اردو بھی آتی ہے یا نہیں ،
    ہم نے یہ نظام صرف ان لوگوں کو روکنے کے لیے لگایا ہے جو یہاں اشتہارات لگانے شروع کر دیتے ہیں اور وہ بھی روسی ، اٹلی اور جرمنی اور دوسرے ملکوں کے لوگ جن کو اردو فورم کی اہمیت کا اندازہ نہیں ۔ہم اس سے پہلے روزانہ کئی کئی اشتہار مٹاتے رہتے تھے ، کہ فورم صاف ستھرا اور معیاری رہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شکریہ

  8. #18
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    یہ تو بلکل ٹھیک کہا آپ نے بابا جی

    اوکے اس سے اگے میری بات ختم ہوتی ہے

    میں اپنی بات کہتا ہوں بہت دنوں تک نہیں مجھ سے رجسٹر ہوا گیا ہر قسم کی کوشش کی تھی میں نے ہر طرح کوشش کی آخر پھر مجھے رجسٹرڈ تانیہ جی نے کر کے دیا ۔

  9. #19
    مبتدی انیسہ ظفر کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Sep 2015
    مقام
    کراچی ..پاکستان
    پيغامات
    5
    شکریہ
    1
    3 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    جواب: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    وعلیکم السلام
    انشاء اللہ
    اللہ فورم کو مزید بہتر کرے
    آمین

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے انیسہ ظفر کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (03-18-2016),بےباک (03-05-2016)

  11. #20
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    فورم پہ کوئی ہے ہی نہیں تو بہتری کیسے

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-22-2016)

صفحہ 2 از 3 اوليناولين 123 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 10-25-2012, 12:00 PM
  2. انسٹا گرام فروخت
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-11-2012, 07:42 PM
  3. یہ ہے اپنا سٹائل
    By اوشو in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-21-2011, 06:41 PM
  4. کسٹرڈ رس ملائی
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-11-2011, 05:50 PM
  5. رینبو آئسکریم کسٹرڈ
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-11-2011, 05:44 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University