صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 26

موضوع: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    [size=medium][align=center][/align]
    السلام علیکم : ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردو منظر فورم نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے.عید الاضحٰی پر فورم کو باقاعدہ لانچ کر دیا جائے گا. رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے. فورم پر جو تھوڑا بہت کام رہ گیا ہے وہ ساتھ ساتھ آہستہ آہستہ چلتا رہے گا. اس کے علاوہ آپ کے قیمتی مشوروں اور تجاویز کی روشنی میں ہم فورم کو مزید بہتر بنانے کی کوششیں جاری رکھیں گے.
    شکریہ
    منجانب انتظامیہ![/size]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    آغاز تو ہو چکا ہے لیکن ابھی بھی رجسٹریشن کرتے ہوئے یوزرز کو پرابلم ہوتی ہیںکوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے میرا خود کا نام بھی تین بار رجسٹر کیا تبھی لکھنے کے قبل ہوئی اسلیئے ان پرابلمز کو ختم کیا جائے

  3. #3
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    میرے خیال میں اب ایسا کوئی مسئلہ نہیں آنا چاہیے کیونکہ اس سلسلے میں بہت سا کام کیا جا چکا ہے. ایکٹیویشن ای میل سسٹم ختم کر کے اسے بلکل سادہ اور فوری رجسٹریشن پراسس میں بدل دیا.... اب رجسٹر ہوتے ہی کام شروع کر سکتے ہیں.
    لیکن اس کے باوجود اگر مشکلات پیش آتی ہیں تو اردو منظر کا تمام سٹاف ابھی اس فیلڈ میں بلکل نیا ہے جیسے جیسے اردو منظر آگے بڑھتا جائے گا سٹاف بھی سمجھدار ہوتا جائے گا......پھر تمام مشکلات پر قابو پا لیا جائے گا.ان شاء اللہ

    مگر اب بھی جسے جو شکایت ہو وہ ضرور بیان کرے تاکہ اس مسئلے کو دور کیا جا سکے جس کی وجہ سے اسے شکایت پیدا ہوئی.

  4. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    4
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    السلام علیکم

    میں نے ابھی رجٹریشن کی ہے اورالحمدللہ کوئی پرابلم نہیں ہوئی

  5. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    اردو منظر پر آپ کو خوش آمدید ،
    یہ آپ کا اپنا فورم ہے ، انشاءاللہ آپ کے تعاون سے ہم بہترین بنائیں گے ،
    انتظامیہ کی طرف سے آپ کو پرزور مبارک ہو ،




  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    سرحدی بھائی ، اور عتیق بھائی ، زارا اور ٹیا کو خوش آمدید اردو منظر پہ

  7. #7
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    السلام علیکم
    حسبِ حکم حاضر ہوں

  8. #8
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد.

    نیے دوستوں کو مرحبا ، اور مبارک باد ،،

    عبدالرحمن سید صاحب ، نازک حسین اور اوشو کو اردو منظر پر مرحبا اور مبارک ،
    :heart::heart::heart::heart::heart::heart::heart:: heart::heart::heart::heart:

  9. #9
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    موسٹ ویلکم اوشو اردو منظرپر ہر نئے آنے والے دوست کو خوش آمدید.......... جی آیاں نوں

  10. #10
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    33
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: فورم پر رجسٹریشن کا آغاز

    بہترین فورم ہے اللہ ترقی سے نوازے

صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 10-25-2012, 12:00 PM
  2. انسٹا گرام فروخت
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-11-2012, 07:42 PM
  3. یہ ہے اپنا سٹائل
    By اوشو in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-21-2011, 06:41 PM
  4. کسٹرڈ رس ملائی
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-11-2011, 05:50 PM
  5. رینبو آئسکریم کسٹرڈ
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-11-2011, 05:44 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University