صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 11

موضوع: انا للہ وانا الیہ الراجعون.

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    انا للہ وانا الیہ الراجعون.

    [size=xx-large][align=center]کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت


    دنیا اپنی منزل کی راہ پر گامزن ہے جس کا اختتام اللہ کے علم میں ہے لیکن یہ ایک دستور ہے ، ایک طریقہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے وہ جانے کا پیغام ساتھ لے کر آتا ہے۔ جانے والے تو چلے جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والوں کے دلوں کو غم دے جاتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں کہ یہ غم کی گھڑی سہنا بہت مشکل ہوتی ہے، خاص اس صورت میں بھی جب ایسا رشتہ جدا ہو جسکا کوئی نعم البدل نہیں
    ابھی ابھی مجھے اطلاع ملی ہے کہ ہمارے بہت اچھے ساتھی اور پیارے بھائی انجم رشید جی کی والدہ ماجدہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں

    اس دکھ کی گھڑی میں اردو منظر اور یہاں کے تمام ساتھی انجم بھائی کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور انکی والدہ صاحبہ کے لیے دعائے خیر کرتے ہیں.
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں مقام عظیم دے....اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے...آمین
    تمام ساتھیوں سے دعا کی اپیل ہے.

    [/align]
    [/size]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    195
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.

    اسلام علیکم
    انا للہ وانا الیہ الراجعون

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.

    وعلیکم السلام
    انا للہ وانا الیہ الراجعون

  4. #4
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.

    [size=xx-large]انا للہ وانا الیہ الراجعون

    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں اعلی مقام عطافرمائے....اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے...آمین
    [/size]

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2011
    پيغامات
    202
    شکریہ
    0
    2 پیغامات میں 2 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.

    انا للہ وانا الیہ الراجعون

    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور جملہ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے...آمین

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.

    انجم رشید بھائی بس اللہ کی رضا ہے اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی لغزشوں کو معاف فرماتے ہوئے نیکیوں پر بہرین اجر سے نوازے آمین

    بقول شاعر
    جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی
    بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل مل کے پانی بھی

  7. #7
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ سبحان و تعالیٰ ماں* جی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین
    ۔
    سب دوستوں سے درخواست ہے کہ بقدر توفیق الہی کچھ ذکر الہی اور درود شریف پڑھ کر ماں* جی کی روح کو ایصال ثواب کر دیں شکریہ

  8. #8
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.

    انا للہ و انا الیہ راجعون ،
    اللہ تعالی آپ کو صبر کی توفیق عطا فرمائیں ،
    محترم بھائی انجم رشید صاحب ،ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،
    اللہ تعالی مرحومہ کو آپ کی والدہ محترمہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں ،
    (إن الله مع الصابرين)...
    الدهر يومان..يوم لك ..ويوم عليك..
    فإن كان لك ..فلا تتبطر..
    وإن كان عليك..فاصبر..
    فكلاهما سيمر..[/size][/align]

  9. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    173
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 8 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.


    انا للہ وانا الیہ الراجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اورانکو جنت میں اعلی مقام عطافرمائےاور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)

  10. #10
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: انا للہ وانا الیہ الراجعون.


    اسلام علیکم

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ماں* جی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. انالله وانا اليه راجعون
    By نجم الحسن in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-16-2012, 06:12 PM
  2. جوابات: 6
    آخری پيغام: 01-15-2012, 11:28 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University