+ موضوع کا جواب بھیجیں
نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: مہمان نوازی کا مسنون طریقہ

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    195
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    مہمان نوازی کا مسنون طریقہ

    السلام علیکم
    مہمان نوازی کا مسنون طریقہ
    ٭ کسی کے آتے وقت تعظیماَ اسی جگہ کھڑا ہونا جائز نہیں ہے۔
    آپﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے۔حضرت امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ آپﷺلاٹھی پر ٹیک لگائے ہوئے تشریف لائے تو ہم آپﷺ کو دیکھ کر کھڑے ہوگئے تو آپﷺنے فرمایا"اس طرح مت کھڑے ہو جس طرح عجمی ایک دوسرے کےلیے تعظیماَ کھڑے ہوتے ہیں"(ابوداؤد)
    ٭اور جو شخص اپنے لیے اس بات کو پسند کرتاہے کہ لوگ اس کے سامنے (تعظیماَ)کھڑے ہوں تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔(ترمذی،ابوداؤد)
    ٭جو اللہ تعالی اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتاہےوہ(دستور کیساتھ)اپنے مہمان کی عزت کرے۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہما نے پوچھا دستور کیا ہے؟آپﷺنے فرمایا"ایک دن اور ایک رات تو پرتکلف دعوت دے اور ضیافت تین دن کےلیے اس کے بعدصدقہ وخیرات ہے"(بخاری)
    ٭مہمان جب رخصت ہوتوگھر کے دروازے تک اس کو چھوڑنا چاہیے۔(ابن ماجہ)

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,189
    شکریہ
    2,152
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: مہمان نوازی کا مسنون طریقہ

    بہت خؤب جناب ،
    زبردست بات آپ کے ذریعے علم ہوئی ،
    آگے بڑھ کر استقبال کرنا چاھیے ، محبت اور پورے خلوص کے ساتھ ، اور جب مہمان رخصت ہو رہا ہو تو اسے آپ گھر سے باھر تک چھوڑ کر آئیے ،
    اسلام میں مہمان نوازی کے بارے بہت سی اچھی تعلیمات ہیں اور سب سے زیادہ ہمارے سامنے پیارے نبی صلی علیہ وسلم کی مہمان نوازی مشہور ہے ،رسول کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ مہمان کا گھر میں آنا اللہ تعالیٰ کی رحمت کا نشان ہے۔ ... اور فرمایا کہ جو شخص اس کی مہمان نوازی کرے گا اللہ تعالیٰ اس پر رحم کرے گا۔ ...

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: مہمان نوازی کا مسنون طریقہ

    جزاک اللہ

  4. #4
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: مہمان نوازی کا مسنون طریقہ

    [size=x-large]جزاک اللہ
    بہترین معلومات پہنچانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ
    [/size]

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: مہمان نوازی کا مسنون طریقہ

    جزاک اللہ

+ موضوع کا جواب بھیجیں

متشابہہ موضوعات

  1. ابو الرشید الرازی
    By ابوسفیان in forum تاریخ اور تاریخی شخصیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-14-2012, 05:13 PM
  2. الرازی
    By ابوسفیان in forum تاریخ اور تاریخی شخصیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-20-2012, 12:35 PM
  3. زبیر رازی صاحب کو خوش آمدید
    By تانیہ in forum خوش آمدید
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 02-06-2012, 01:12 AM
  4. سر کے بل کیل پر کھڑا بازی گر
    By ایم-ایم in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-13-2011, 07:44 PM
  5. جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-26-2010, 10:43 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University