صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 13

موضوع: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,886
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں


    [align=center]

    [/align]
    [size=xx-large][align=center]ذوالحجہ کا ماہ مبارک ہے اور خوش قسمت ہیں*وہ لوگ جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف دعوت دی اور وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔اللہ تعالی انکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین[/align][/size]
    [size=xx-large][align=center]عید الاضحی پہ ہم اللہ کی راہ میں قربانی سے خوشی و طمانیت کا خوبصورت احساس پاتے ہیں [/align][/size]

    [align=center][/align]

    [size=xx-large]عیدالاضحی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اسکے نتیجے میں ہم دنیا میں اللہ تعالی کی بہت ساری خوشی و رضا حاصل کرتے ہیں[/size]

    [align=center]


    [/align]


    [size=xx-large][align=center]شام غم لیکن خبر دیتی ہے صبح عید کی
    ظلمت شب میں نظر آئی کرن امید کی[/align]
    [/size]


    [align=center][/align]

    [size=xx-large][align=center]تمام اہل ایمان کو عید الاضحی مبارک ہو[/align][/size]
    [align=center]



    [/align]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,886
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [size=xx-large][align=center]اردو منظر انتظامیہ کی جانب سے تمام صارفین کو عید مبارک[/align][/size]
    [align=center][/align]
    [align=center][/align]
    [align=center]

    [/align]

    [size=xx-large][align=center]روٹھے ہوئے کو منا لو پھر عید آ گئی ہے
    ارماں نئے سجا لو پھر عید آ گئی ہے[/align]
    [/size]


    [align=center]

    [/align]

    [size=xx-large][align=center]یہ عید تیرے واسطے خوشیوں کا نگر ہو
    کیا خوب ہو ہر روز تیری عید اگر ہو
    ہر رات حسرت کے نئے گیت سنائیں
    لمحات کے پیروں پہ بھی شبنم کا ثمر ہو[/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,886
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [align=center]



    [/align]
    [size=xx-large][align=center]ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں
    پھول کی طرح مہکے خدا کرے
    زندہ رہے نام ابد تک تیرا
    عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے[/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]

    [size=xx-large][align=center]تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
    سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا
    مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں
    تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا
    [/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,886
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [align=center]

    [/align]
    [size=xx-large][align=center]کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
    اور کسی نے نہ سہی تو نے مجھے پکڑا ہوتا
    توحنا لگے ہاتھوں سے مجھے پتے کھلاتی
    تھوڑے تھوڑے نہیں سارے اکٹھے کھلاتی
    تو مجھے مَیں مَیں کر کے بلاتی
    اور شام کو گلی میں ساتھ گھماتی
    میرے پاس گاڑی نہ سہی چھکڑا ہوتا
    کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
    تو میری محبت پہ ناز کرتی
    بلاججھک مجھے آشنائے راز کرتی
    اگر کوئی تجھے چھیڑا کرتا
    میں سینگ مارتا فورا اسے ٹکر کرتا
    رات کو سردی میں باہر اکڑا ہوتا
    کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
    پھر عید پر ذبح ہو جاتا میں
    تیری خاطر کٹ مر جاتا میں
    تیری محبت نے مجھے کچھ اسطرح جکڑا ہوتا
    کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
    [/align]
    [/size]

    [align=center][/align]
    [size=xx-large][align=center]وفا کا سندیس لیکر اترے تمہارے آنگن میں
    گواہ رفاقتوں کا، محبتوں کا بن کر ہلال عید
    تمھارے روزوشب یونہی فروزاں رہیں ہر دم
    ہر شب شب برات ہو، ہر روز روز عید
    [/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]

    [size=xx-large][align=center]اردو منظر کے تمام پیارے ساتھیوں کو دلی عید مبارک[/align][/size]
    [align=center]
    [/align]

    [size=xx-large][align=center]اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین[/align][/size]
    [size=xx-large][align=center]
    [/align]
    [/size]

    [size=xx-large][align=center]ابر رحمت بن کر چھا جاؤ پیام عید ہے
    چار سو نور برساؤ پیام عید ہے[/align]
    [/size]


    [size=xx-large][align=center][/align][/size]



  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,886
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [size=xx-large][align=center]اردو منظر کے تمام معزز و مکرم ساتھیوں کو دلی عید
    مبارک[/align]
    [/size]


    [align=center]





    [/align]
    [size=xx-large][align=center]بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے
    کر پیدا کوئی سبب یہ عید نہ گزرے
    دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے
    مجھکو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے[/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]

    [size=xx-large][align=center]عید کے چاند کو دیکھے نہ کوئی میرے سوا
    اسکے دیدار کو اک سال گزارہ میں نے[/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]

    [size=xx-large][align=center]دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے
    دے، دے تیرا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر[/align]
    [/size]

    [align=center]
    [/align]

  6. #6
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [size=xx-large][align=center]بہت خوب تانیہ جی.... خیر مبارک اور آپکو بھی دلی عید مبارک
    [/align]
    [/size]

  7. #7
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [size=xx-large][align=center]اردو منظر انتظامیہ کی جانب سے تمام صارفین کو عید کی مبارکباد قبول ہو



    [/align]
    [/size]

  8. #8
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [align=center]



    [/align]

  9. #9
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [align=center][/align]

  10. #10
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: اہل ایمان کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: تانیہ

    [align=center]

    [/align]
    [size=xx-large][align=center]ذوالحجہ کا ماہ مبارک ہے اور خوش قسمت ہیں*وہ لوگ جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف دعوت دی اور وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔اللہ تعالی انکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین[/align][/size]
    [size=xx-large][align=center]عید الاضحی پہ ہم اللہ کی راہ میں قربانی سے خوشی و طمانیت کا خوبصورت احساس پاتے ہیں [/align][/size]

    [align=center][/align]

    [size=xx-large]عیدالاضحی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اسکے نتیجے میں ہم دنیا میں اللہ تعالی کی بہت ساری خوشی و رضا حاصل کرتے ہیں[/size]

    [align=center]


    [/align]


    [size=xx-large][align=center]شام غم لیکن خبر دیتی ہے صبح عید کی
    ظلمت شب میں نظر آئی کرن امید کی[/align]
    [/size]


    [align=center][/align]

    [size=xx-large][align=center]تمام اہل ایمان کو عید الاضحی مبارک ہو[/align][/size]
    [align=center]



    [/align]
    [size=x-large]میری طرف سے آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔۔[/size]

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 7
    آخری پيغام: 10-27-2012, 01:18 PM
  2. پردیسی ویروں کو عید مبارک
    By عبادت in forum عید مبارک
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 08-20-2012, 12:59 PM
  3. عیدالفطر ! مسلمانوں کیلئے یوم مسرت
    By پیرمحمدامیرسلطان قادری چشتی in forum دین اسلام
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-10-2012, 09:50 AM
  4. عیدکے خطبوں میں تکبیرات کا حکم
    By پیرمحمدامیرسلطان قادری چشتی in forum دین اسلام
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-10-2012, 09:26 AM
  5. عید پر اپنوں کو یاد رکھے،،
    By اذان in forum تصویری گیلری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-22-2011, 10:50 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University