نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: سکوتِ شامِ خزاں ہے قریب آ جاؤ

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    سکوتِ شامِ خزاں ہے قریب آ جاؤ

    [size=x-large][align=center] سکوتِ شامِ خزاں ہے قریب آ جاؤ
    بڑا اداس سماں ہے قریب آ جاؤ

    نہ تم کو خود پہ بھروسا نہ ہم کو زعمِ وفا
    نہ اعتبارِ جہاں ہے قریب آ جاؤ

    رہِ طلب میں کسی کو کسی کا دھیان نہیں
    ہجومِ ہم سفراں ہے قریب آ جاؤ

    جو دشتِ عشق میں بچھڑے وہ عمر بھر نہ ملے
    یہاں دھواں ہی دھواں ہے قریب آ جاؤ

    یہ آندھیاں ہیں تو شہرِ وفا کی خیر نہیں
    زمانہ خاک فشاں ہے قریب آ جاؤ

    فقیہِ شہر کی مجلس نہیں کہ دور رہو
    یہ بزمِ پیرِ مغاں ہے قریب آ جاؤ

    فراز دور کے سورج غروب سمجھے گئے
    یہ دورِ کم نظراں ہے قریب آ جاؤ
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: سکوتِ شامِ خزاں ہے قریب آ جاؤ

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 311
    آخری پيغام: 07-06-2014, 02:57 AM
  2. بوتل لیمپ
    By شہزادی in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 11
    آخری پيغام: 12-31-2012, 07:59 PM
  3. گلاب خان کے جوتے
    By سقراط in forum مزاحیہ تصاویر
    جوابات: 11
    آخری پيغام: 12-23-2012, 10:14 PM
  4. تم ایک ملالہ کو روتے ہو۔۔
    By گلاب in forum سیاسیات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-30-2012, 12:30 AM
  5. بوتل لیمپ
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 07-22-2011, 10:23 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University