نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    [size=x-large][align=center] دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
    تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے

    اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شاید
    مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے

    عشق عمروں کی مسافت ہے کسے کیا معلوم؟
    کب تلک ہم سفری ہم قدمی رہتی ہے

    کچھ جزیروں میں کبھی کھلتے نہیں چاہت کے گلاب
    کچھ جزیروں پہ سدا دھند جمی رہتی ہے
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. دوست بھی عجیب ہوتے ہیں
    By لاجواب in forum اقوالِ زریں
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 05-05-2012, 10:54 AM
  2. دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:31 AM
  3. میں کہتا ہوں مجھے تم ہنستی گاتی اچھی لگتی ہو
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:31 AM
  4. دوست بھی دشمن نہ تھے دل بھی عدو میرا نہ تھا
    By گلاب خان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:14 PM
  5. مر بھی جاتی ہیں
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-30-2010, 04:33 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University