نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو

    [size=x-large][align=center]تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو
    اب ہو چلا یقیں کہ برے ہم ہیں* دوستو

    کس کو ہمارے حال سے نسبت ہے کیا کریں
    آنکھیں*تو دوشمنوں*کی بھی پرنم ہیں دوستو

    اپنے سوا ہمارے نہ ہونے کا غم کسے
    اپنی تلاش میں تو ہم ہی ہم ہیں دوستو

    کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا
    کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو

    اس شہرِ آرزو سے بھی باہر نکل چلو
    اب دل کی رونقیں بھی کوئی دم ہیں*دوستو

    سب کچھ سہی فراز پر اتنا ضرور ہے
    دنیا میں ایسے لوگ بہت کم ہیں*دوستو
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 4
    آخری پيغام: 11-24-2012, 07:31 AM
  2. جوابات: 2
    آخری پيغام: 09-29-2012, 04:48 PM
  3. دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:31 AM
  4. کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:03 AM
  5. کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا
    By تانیہ in forum شعر و شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-01-2012, 06:24 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University