نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا

    [size=x-large][align=center]اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا
    میں میزبان تھا مجھے مہمان کر دیا

    اک نو بہار ناز کے ہلکے سے لمس نے
    میرے تو سارے جسم کو گلدان کر دیا

    کل اک نگار شہر سبا نے بہ لطف خاص
    مجھ سے فقیر کو بھی سلیمان کر دیا

    جینے سے اس قدر بھی لگاؤ نہ تھا مجھے
    تو نے تو زندگی کو، میری جان کر دیا

    نا آشنائے لُطف تصادم کو کیا خبر
    میں نے ہوا کی زد پہ رکھا جان کر دیا

    اتنے سکوں کے دن کبھی دیکھے نہ تھے فراز
    آسودگی سے مجھ کو پریشان کر دیا
    [/align][/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ایم-ایم کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (06-17-2014)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

  4. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا

    کل اک نگار شہر سبا نے بہ لطف خاص
    مجھ سے فقیر کو بھی سلیمان کر دیا

    زبردست کیا بات ہے

متشابہہ موضوعات

  1. اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی
    By ایم-ایم in forum احمد ندیم قاسمی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-17-2012, 08:12 PM
  2. تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    By ایم-ایم in forum بشیر بدر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-17-2012, 07:54 PM
  3. تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:32 AM
  4. آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:49 AM
  5. ہم یاد تو تم کو آتے ہوں گے
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-10-2011, 01:34 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University