نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں

    [size=x-large][align=center]اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں
    سر بہ زانو ہے کوئی سر بگریباں جاناں

    ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا
    غم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں

    ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہے
    ہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں

    جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہے
    شہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں

    اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے
    اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں

    ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے
    ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں

    ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہ
    جیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
    [/align][/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ایم-ایم کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-13-2014)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

  4. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: اب کے کچھ ایسی سجی محفل یاراں جاناں

    اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے
    اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں

    ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے
    ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں


    عمدہ شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. اِک پردیسی یار بنایا
    By زیرک in forum پنجابی ادب
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-11-2012, 07:06 PM
  2. حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 05-10-2012, 02:09 PM
  3. یہ عمر تمہاری ایسی ہے
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:01 AM
  4. یہ کیسی بے خودی ہے
    By عبادت in forum فاخرہ بتول
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:36 AM
  5. پردیسی
    By عبادت in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:54 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University