نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: تیری باتیں ہی سنانے آئے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    تیری باتیں ہی سنانے آئے

    [size=x-large][align=center]تیری باتیں ہی سنانے آئے
    دوست بھی دل ہی دکھانے آئے

    پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
    تیرے آنے کے زمانے آئے

    ایسی کچھ چُپ سی لگی ہے جیسے
    ہم تجھے حال سُنانے آئے

    عشق تنہا ہے سرِ منزلِ غم
    کون یہ بوجھ اُٹھانے آئے

    اجنبی دوست ہمیں دیکھ کہ ہم
    کچھ تجھے یاد دلانے آئے

    دل دھڑکتا ہے سفر کے ہنگام
    کاش پھر کوئی بلانے آئے

    اب تو رونے سے بھی دل دکھتا ہے
    شاید اب ہوش ٹھکانے آئے

    سو رہو موت کے پہلو میں فراز
    نیند کس وقت نجانے آئے
    [/align][/size]

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    RE: تیری باتیں ہی سنانے آئے

    :23_30_126[1]:

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: تیری باتیں ہی سنانے آئے

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:33 AM
  2. میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں
    By عرفان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:03 PM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:43 AM
  4. یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:59 PM
  5. جوابات: 2
    آخری پيغام: 06-08-2011, 06:54 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University