نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کس طرح ياد کروں کيسے بھلاؤں تجھ کو

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    کس طرح ياد کروں کيسے بھلاؤں تجھ کو

    [size=x-large][align=center]کس طرح ياد کروں کيسے بھلاؤں تجھ کو
    تو کوئي رسم نہيں ہے کے نبھاؤں تجھ کو

    روز آنکھوں سے بکھرتا ہے نيا خواب کوئي
    دل يہ کہتا ہے نا آنکھوں ميں سجاؤں تجھ کو

    خوب ہوتے ہيں چاہت کے يہ ميٹھے رشتے
    بھول کر بھي کبھي دشمن نا بناؤں تجھ کو

    تيرے جانے پے مچلتا ہے بہت دل ليکن
    ضبط اتنا ہے کے پھر بھي نا بلاؤں تجھ کو

    زندگي کون سے تاروں کا فلک ہے فراز
    کس طرح اپنا ستارہ ميں بناؤں تجھ کو
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: کس طرح ياد کروں کيسے بھلاؤں تجھ کو

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:52 PM
  2. گلوں سے دوستی ہے ، شبنم ستانوں میں رہتا ہوں
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-08-2011, 01:25 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University