نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: میری روح نکلنے والی ھو گی

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    میری روح نکلنے والی ھو گی

    [size=x-large][align=center]میری روح نکلنے والی ھو گی
    میری سانس بکھرنے والی ھو گی
    پھر دامن زندگی کا چھوٹے گا
    دھاگا سانس کا بھی ٹوٹے گا
    پھر واپس ھم نہ آئیں گے
    پھر ھم سے کوئی نہ روٹھےگا
    پھر آنکھوں میں نور نہ ھو گا
    پھر دل غم سے چور نہ ھو گا
    اس پل تم ھم کو تھامو گے
    ھم سے دوست اپنا مانگو گے
    پھر ھم نا کچھ بھی بولیں گے
    آنکھیں بھی نہ کھولیں گے
    اس پل تم رو دو گے
    ھم کو بھی تم کھو دو گے
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میری روح نکلنے والی ھو گی

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. نام لکھو اس پر میرا
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-23-2012, 11:55 PM
  2. دیکھو دیکھو عادل بھائی کا کارنامہ
    By سیما in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 32
    آخری پيغام: 06-30-2012, 07:04 AM
  3. اُن سے نین ملا کے دیکھو
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:33 AM
  4. اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کردو
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:40 PM
  5. بچھڑے زمانے ھو گے
    By آزاد خان in forum میری شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 01-01-2011, 04:03 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University