نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: اب نہ فرصت ہے نہ احساس ہے غم سے اپنے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    اب نہ فرصت ہے نہ احساس ہے غم سے اپنے

    [size=x-large][align=center] اب نہ فرصت ہے نہ احساس ہے غم سے اپنے
    ورنہ ہم روز ہی ملتے تھے صنم سے اپنے

    دل نہ مانا کہ کسی اور کے رستے پہ چلیں
    لاکھ گمراہ ہوئے نقش۔ قدم سے اپنے

    جی چکے جو ہم یہی شوق کی رسوائی ہے
    تم سے بیگانے ہوئے جاتے ہیں ہم سے اپنے

    ہم نہیں پھر بھی آباد ہے محفل اُن کی
    ہم سمجہتے تھے کہ رُونق ہے تو دم سے اپنے

    میرے دامن کے مقدر میں ہے خالی رہنا
    آپ شرمندہ نہ ہوں دست۔ کرم سے اپنے

    رہ چکے مرگ۔ تمنا پہ بھی اک عمُر فراز
    اب جو زندہ ہیں تو شعروں کے بھرم سے اپنے

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اب نہ فرصت ہے نہ احساس ہے غم سے اپنے

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: اب نہ فرصت ہے نہ احساس ہے غم سے اپنے

    دل نہ مانا کہ کسی اور کے رستے پہ چلیں
    لاکھ گمراہ ہوئے نقش۔ قدم سے اپنے


    بہت خوب !!!
    بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے
    By ایم-ایم in forum بشیر بدر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-03-2013, 11:31 PM
  2. رخصت اِک عہدِ جوانی ہی نہیں
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-23-2012, 11:54 PM
  3. کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی !
    By این اے ناصر in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-12-2012, 03:32 AM
  4. عجیب ساعت رخصت سے ڈر لگتا ہے
    By سقراط in forum شعر و شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-20-2010, 10:31 PM
  5. جوابات: 4
    آخری پيغام: 12-04-2010, 10:15 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University