نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: سنگدل ہے وہ تو کیوں اس کا گلہ میں نے کیا

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    سنگدل ہے وہ تو کیوں اس کا گلہ میں نے کیا

    [size=x-large][align=center] سنگدل ہے وہ تو کیوں اس کا گلہ میں نے کیا
    جبکہ خود پتھر کو بت، بت کو خدا میں نے کیا

    کیسے نامانوس لفظوں کی کہانی تھا وہ شخص
    اس کو کتنی مشکلوں سے ترجمہ میں نے کیا

    وہ مری پہلی محبت ، وہ مری پہلی شکست
    پھر تو پیمان ِوفا سو مرتبہ میں نے کیا

    ہوں سزا وار ِسزا کیوں، جب مقدر میں مرے
    جو بھی اس جان ِجہاں نے لکھ دیا، میں نے کیا

    وہ ٹھہرتا کیا کہ گزرا تک نہیں ، جس کے لئے
    گھر تو گھر، ہر راستہ، آراستہ میں نے کیا

    مجھ پہ اپنا جرم ثابت ہو نہ ہو لیکن فراز
    لوگ کہتے ہیں کہ اس کو بے وفا میں نے کیا

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: سنگدل ہے وہ تو کیوں اس کا گلہ میں نے کیا

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. تو اچھا کیوں نہ لگے ؟
    By تانیہ in forum پاکستانی ہیروز
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 10-07-2012, 06:07 AM
  2. قرآن ہے تو حدیث کی ضرورت کیوں
    By پیرمحمدامیرسلطان قادری چشتی in forum دین اسلام
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-05-2012, 11:52 AM
  3. یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:32 AM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 06:41 PM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:30 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University