نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا

    اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا
    تجھ سے کافر کو تو میں اپنا خدا دے دوں گا

    جستجو بھی مرا فن ہے ، مرے بچھڑے ہوئے دوست!
    جو بھی در بند ملا ، اس پہ صدا دے دوں گا

    اک پل بھی ترے پہلو میں جو ملے ، تو میں
    اپنے اشکوں سے اسے آبِ بقا دے دوں گا

    رخ بدل دوں گا صبا کا ، ترے کوچے کی طرف
    اور طوفان کو اپنا ہی پتہ دے دوں گا

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے ایم-ایم کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (07-09-2014),تانیہ (07-08-2014),نگار (07-08-2014)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

  4. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا

    جستجو بھی مرا فن ہے ، مرے بچھڑے ہوئے دوست!
    جو بھی در بند ملا ، اس پہ صدا دے دوں گا


    بہت خوب بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا شکریہ

  5. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا

    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    saba (07-08-2014)

  7. #5
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 273 اظہار تشکر

    جواب: اک محبت کے عوض ارض و سما دے دوں گا

    واہ زبردست،اچھی چوائس ہے آپ کی شاعری میں۔بہترین شاعری ارسال کرنے پر آپ کا شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. شعور کی بیداری اور دانشمند طبقہ
    By نذر حافی in forum قلم و کالم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-21-2012, 06:15 PM
  2. اسلام میں عورتوں کے حقوق غیروں کی نظر میں
    By سرحدی in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 05-13-2012, 02:22 PM
  3. جوابات: 5
    آخری پيغام: 06-03-2011, 03:49 PM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-11-2011, 09:07 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-08-2010, 08:31 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University