نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: کسے معلوم تھا اس شے کی تجھ میں بھی کمی ہوگی

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    کسے معلوم تھا اس شے کی تجھ میں بھی کمی ہوگی

    [size=x-large][align=center]
    کسے معلوم تھا اس شے کی تجھ میں بھی کمی ہوگی
    گماں تھا تیرے طرزِ جبر میں شائستگی ہوگی

    مجھے تسلیم ہے تو نے محبت مجھ سے کی ہوگی
    مگر حالات نے اظہار کی مہلت نہ دی ہوگی

    میں اپنے آپ کو سلگا رہا ہوں اس توقع پر
    کبھی تو آگ بھڑکے گی کبھی تو روشنی ہوگی

    وہ وقت آئے گا چاہے آج آئے چاہے کل آئے
    جب انساں دشمنی اپنے خدا سے دشمنی ہوگی

    سنا ہے عالمِ لاہوت میں پھر زندہ ہونا ہے
    مگر دھرتی سے کٹ کر زندگی کیا زندگی ہوگی
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: کسے معلوم تھا اس شے کی تجھ میں بھی کمی ہوگی

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    کسے معلوم تھا اس شے کی تجھ میں بھی کمی ہوگی

    میں اپنے آپ کو سلگا رہا ہوں اس توقع پر
    کبھی تو آگ بھڑکے گی کبھی تو روشنی ہوگی

    بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. ایسے ہو جائیں گے ایسا تو کبھی سوچا نہ تھا
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-14-2012, 09:13 PM
  2. دوست بھی دشمن نہ تھے دل بھی عدو میرا نہ تھا
    By گلاب خان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:14 PM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 10:01 AM
  4. میں جانتا تھا ایسا بھی اک دور آئے گا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:37 AM
  5. جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-15-2011, 11:21 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University