نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: اردو مائی بی بی 1604 سافٹ وئیر

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    اردو مائی بی بی 1604 سافٹ وئیر

    [size=x-large][align=center]اس سے پہلے اردو منظر کی طرف سے اردو مائی بی بی کا 1600 ورژن پیش کیا گیا۔ جس میں استعمال کرنے والوں کے بقول بہت ساری خامیاں تھیں۔ ہم بھی اب تک 1600 ورژن پر ہی سافٹ وئیر چلا رہے تھے۔ جس میں سرور کی تبدیلی کی وجہ سے فائلز کچھ درست کام نہیں کر رہی تھیں۔ یہی ایک بہانہ بنا کہ ہم مائی بی بی کے نئے آنے والے اپ ڈیٹ ورژن 1604 کو اردوا کر اپنے فورم کو بھی اپ ڈیٹ کریں اور ساتھ ساتھ پہلے سافٹ وئیر یعنی 1600 میں نظر آنے والی خامیوں کو بھی دیکھیں۔ چنانچہ اللہ کے فضل سے ہم مائی بی بی کے اپ ڈیٹ ورژن 1604 کو اردوانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
    اس وقت اردو منظر کو 1604 ورژن پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اور اس اپ ڈیٹ کی وجہ سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ موجودہ سافٹ وئیر میں 1600 والے مسائل پیش نہیں آئیں گے۔ ان شاء اللہ

    نئے سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کل کریں۔

    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    [/align][/size]

  2. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2013
    پيغامات
    14
    شکریہ
    12
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: اردو مائی بی بی 1604 سافٹ وئیر

    Not Found

    The requested URL /portal/downloads/Urdu mybb1604.rar was not found on this server.
    Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.

    Apache/2.2.25 (Unix) mod_ssl/2.2.25 OpenSSL/1.0.0-fips DAV/2 mod_bwlimited/1.4 Server at urdulook.info Port 80

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2013
    پيغامات
    14
    شکریہ
    12
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: اردو مائی بی بی 1604 سافٹ وئیر

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: admin پيغام ديکھيے
    [size=x-large][align=center]اس سے پہلے اردو منظر کی طرف سے اردو مائی بی بی کا 1600 ورژن پیش کیا گیا۔ جس میں استعمال کرنے والوں کے بقول بہت ساری خامیاں تھیں۔ ہم بھی اب تک 1600 ورژن پر ہی سافٹ وئیر چلا رہے تھے۔ جس میں سرور کی تبدیلی کی وجہ سے فائلز کچھ درست کام نہیں کر رہی تھیں۔ یہی ایک بہانہ بنا کہ ہم مائی بی بی کے نئے آنے والے اپ ڈیٹ ورژن 1604 کو اردوا کر اپنے فورم کو بھی اپ ڈیٹ کریں اور ساتھ ساتھ پہلے سافٹ وئیر یعنی 1600 میں نظر آنے والی خامیوں کو بھی دیکھیں۔ چنانچہ اللہ کے فضل سے ہم مائی بی بی کے اپ ڈیٹ ورژن 1604 کو اردوانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
    اس وقت اردو منظر کو 1604 ورژن پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اور اس اپ ڈیٹ کی وجہ سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ موجودہ سافٹ وئیر میں 1600 والے مسائل پیش نہیں آئیں گے۔ ان شاء اللہ

    نئے سافٹ وئیر کو ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کل کریں۔

    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    [/align][/size]
    اس کا لنک کام نہیں کر رہا
    اسے درست کر دیں شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University