نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں

    [size=large][align=center] ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں
    اور اندھیروں میں جا نکلتے ہیں

    ایک کو دوسرے کا ہوش نہیں
    یوں تو ہم ساتھ ساتھ چلتے ہیں

    وہ کَڑا موڑ ہے ہمیں درپیش
    راستے ہر طرف نکلتے ہیں

    کتنے عیاش لوگ ہیں ہم بھی
    دن میں سو منزلیں بدلتے ہیں

    وہ ہوئیں بارشیں، کی کھیتوں میں
    کرب اُگتے ہیں، درد پلتے ہیں

    پتھروں کا غرور ختم ہوا
    اب اِنساں شرر اُگلتے ہیں

    ٹھوکریں کھا رہے ہیں صدیوں سے
    گو دِلوں میں چراغ جلتے ہیں

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 09-28-2012, 12:23 PM
  2. ہم اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں
    By ایم-ایم in forum احمد ندیم قاسمی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-17-2012, 08:12 PM
  3. اندھیروں سے بچ کر چلتے ہیں
    By ایم-ایم in forum احمد ندیم قاسمی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-17-2012, 08:02 PM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-29-2011, 04:04 PM
  5. صوتی لہروں سے بجلی پیدا کرنے کی کوششیں
    By گلاب خان in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-09-2010, 09:38 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University