نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: کلام کرتی نہیں بولتی بھی جاتی ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    کلام کرتی نہیں بولتی بھی جاتی ہے

    [size=large][align=center]کلام کرتی نہیں بولتی بھی جاتی ہے
    تری نظر کو یہ کیسی زبان آتی ہے

    کبھی کبھی مجھے پہچانتی نہیں وہ آنکھ
    کبھی چراغ سے چاروں طرف جلاتی ہے

    عجب تضاد میں پلتی ہے ترے وصل کی آس
    کہ ایک آگ بجھاتی ہے اک لگاتی ہے

    وہ دیکھتی ہے مجھے ایسی مست نظروں سے
    مرے لہُو میں کوئی آگ سرسراتی ہے

    یہ چار سو کا اندھیرا سمٹنے لگتا ہے
    کچھ اس طرح تری آواز جگماتی ہے

    یہ کوئی اور نہیں آگ ہے یہ اندر کی
    بدن کی رات میں جو روشنی بچھاتی ہے

    میں اس کو دیکھتا رہتا ہوں رات ڈھلنے تک
    جو چاندنی تری گلیوں سے ہو کر آتی ہے

    یہ روشنی بھی عطا ہے تری محبت کی
    جو میری روح کے منظر مجھے دکھاتی ہے

    امید وصل بھی امجد ہے کانچ کی چوڑی
    کہ پہننے میں کئی بار ٹوٹ جاتی ہے

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: کلام کرتی نہیں بولتی بھی جاتی ہے

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    5
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: کلام کرتی نہیں بولتی بھی جاتی ہے

    ﻭﺍﮦ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ

متشابہہ موضوعات

  1. دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:31 AM
  2. میں کہتا ہوں مجھے تم ہنستی گاتی اچھی لگتی ہو
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:31 AM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 06:41 PM
  4. گھر نہیں ریل بھی چلاتی ہوں
    By ایم-ایم in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-30-2012, 11:49 AM
  5. مر بھی جاتی ہیں
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-30-2010, 04:33 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University