نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: محبت ایسا نغمہ ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    محبت ایسا نغمہ ہے

    [size=large][align=center]
    محبت ایسا نغمہ ہے
    ذرابھی جھول ہو جو لےمیں
    تو سرقائم نہیں ہوتا

    محبت ایساشعلہ ہے
    ہواجیسی بھی چلتی ہو
    کبھی مدہم نہیں ہوتا

    محبت ایسارشتہ ہے
    کہ جس میں بندھنےوالوں کے
    دلوں میں غم نہیں ہوتا

    محبت ایسا پوداہے
    جوتب بھی سبز رہتا ہے
    کہ جب موسم نہیں ہوتا

    محبت ایسا دریاہے
    کہ بارش روٹھ بھی جائے
    تو پانی کم نہیں ہوتا
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: محبت ایسا نغمہ ہے

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    5
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: محبت ایسا نغمہ ہے

    واه واه ۔۔۔۔ <3

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: محبت ایسا نغمہ ہے

    بہت خوب

متشابہہ موضوعات

  1. ایک میسج کی اصل حقیقت
    By محمدداؤدالرحمن علی in forum متفرقات
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 08-24-2012, 11:07 PM
  2. جوابات: 12
    آخری پيغام: 05-16-2012, 10:52 PM
  3. تم ایسا کرنا
    By زوہا in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:11 PM
  4. ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا
    By تانیہ in forum حمد و نعت
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-13-2012, 01:41 PM
  5. امریکا کیسا شکاری ہے ،
    By بےباک in forum قلم و کالم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-23-2011, 11:34 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University