نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: سُن لی خُدا نے، وہ دُعا تم تو نہیں ہو

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    سُن لی خُدا نے، وہ دُعا تم تو نہیں ہو

    [size=x-large][align=center]سُن لی خُدا نے، وہ دُعا تم تو نہیں ہو
    دروازے پہ دستک کی صدا تم تو نہیں ہو

    سمٹی ہوئی شرمائی ہوئی رات کی رانی
    سوئی ہوئی کلیوں کی حیا تم تو نہیں ہو

    محسوس کیا تم کو تو گیلی ہوئیں پلکیں
    بھیگے ہوئے موسم کی ادا تم تو نہیں ہو

    ان اجنبی راہوں میں نہیں کوئی بھی میرا
    کِس نے مجھے یوں اپنا کہا ، تم تو نہیں ہو
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: سُن لی خُدا نے، وہ دُعا تم تو نہیں ہو

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 02-07-2013, 09:47 AM
  2. جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-01-2012, 02:30 AM
  3. تو نہیں تھا آج تو تیرا خیال آیا بہت
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-10-2012, 07:26 PM
  4. جوابات: 8
    آخری پيغام: 04-15-2012, 03:31 AM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:19 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University