نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو

    [size=x-large][align=center]
    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو ، کوئی شام گھر بھی رھا کرو
    وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو

    کوئی ھا تھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
    یہ نئے مزاج کا شہر ھے زرا فاصلے سے ملا کرو

    ابھی راہ میں کئی موڑ ھیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
    تمھیں جس نے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو

    مجھے اشتہار سی لگتی ھیں یہ محبتوں کی کہانیاں
    جو کہا نہیں وہ سنا کرو،جو سنا نہیں وہ کہا کرو

    نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ھو
    اسے اتنی گرمی شوق سے بڑی دیر نہ تکا کرو
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو

    زبردست کیا بات ہے آپکی

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: یونہی بے سبب نہ پھرا کرو

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 24
    آخری پيغام: 01-11-2013, 08:12 PM
  2. اے ماں!!! مجھکو پھر سے وہ لوری سنا دو
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 08-14-2012, 09:06 AM
  3. وہ بولی دق زدہ جیون چھپاتی پھر رہی ہوں
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 06:41 PM
  4. صدائے رفتگاں پھر دل سے گزری
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:39 PM
  5. غرور و تکبر-انسان کا چھپا دشمن
    By زوہا in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 06-23-2011, 02:12 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University