نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: تتلیوں کا مجھے ٹوٹا ہوا پر لگتا ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    تتلیوں کا مجھے ٹوٹا ہوا پر لگتا ہے

    [size=x-large][align=center] تتلیوں کا مجھے ٹوٹا ہوا پر لگتا ہے
    دل پہ وہ نام بھی لکھتے ہوئے ڈر لگتا ہے

    رات آئی تو ستاروں بھری چادر تانی
    خوبصورت مجھے سورج کا سفر لگتا ہے

    یہ بھی سوتے ہوئے بچے کی طرح ہنستا ہے
    آگ میں پھول ، فرشتوں کا ہنر لگتا ہے

    زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
    پاؤں پھیلاؤ تو دیوار میں سر لگتا ہے

    میں تیرے ساتھ ستاروں میں گزر سکتا ہوں
    کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے

    مجھ میں رہتا ہے کوئی دشمنِ جانی میرا
    خُود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے

    بُت بھی رکھے ہیں ،نمازیں بھی ادا ہوتی ہیں
    دِل ، مرِا دل نہیں، خُدا کا گھر لگتا ہے

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: تتلیوں کا مجھے ٹوٹا ہوا پر لگتا ہے

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. تتلی
    By تانیہ in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 07-23-2014, 04:08 PM
  2. تتلیاں آخر کہاں چلی جاتی ہیں؟
    By سقراط in forum حیوانات کی دنیا
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 01-07-2013, 07:32 PM
  3. رنگین تتلیوں نے
    By تانیہ in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-14-2011, 11:50 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University