نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: نام اسی کا سویرے شام لکھا

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    نام اسی کا سویرے شام لکھا

    [size=x-large][align=center] نام اسی کا سویرے شام لکھا
    شعر لکھا یا خط اس کو گمنام لکھا

    اس دن پہلا پھول کھلا جب پت جھڑ نے
    پتی پتی جوڑ کے تیرا نام لکھا

    اس بچے کی کاپی اکثر پڑھتا ہوں
    سورج کے ماتھے پہ جس نے شام لکھا

    کیسے دونوں وقت گلے ملتے ہیں روز
    یہ منظر میں نے دشمن کے نام لکھا

    سات زمینیں، ایک ستارہ، نیا نیا
    صدیوں بعد غزل نے کوئی نام لکھا

    میر، کبیر، بشیر اسی مکتب کے ہیں
    آ ! دل کے مکتب میں اپنا نام لکھا

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: نام اسی کا سویرے شام لکھا

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. مہتاب نہ سورج نہ اندھیرا نہ سویرا
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-20-2014, 12:09 PM
  2. تھوڑا سا طنز، تھوڑی سی ہنسی
    By تانیہ in forum مزاحیہ تصاویر
    جوابات: 20
    آخری پيغام: 08-23-2013, 04:23 AM
  3. کِسی ترنگ ، کسی سر خوشی میں رہتا تھا
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-04-2013, 12:59 AM
  4. دل منافق تھا شب ِہجر میں سویا کیسا
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:22 AM
  5. قائم تھی ظلمتوں کی حکومت سویر تک
    By Ameen Asim in forum میری شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-22-2012, 07:15 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University