نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کہیں نہ چھوڑ کے جاؤ، بڑا اندھیرا ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    کہیں نہ چھوڑ کے جاؤ، بڑا اندھیرا ہے

    [size=x-large][align=center] کہیں نہ چھوڑ کے جاؤ، بڑا اندھیرا ہے
    کوئی چراغ جلاؤ بڑا اندھیرا ہے

    بہت ہنسا ہوں لطیفے سنا رہا تھا کوئی
    اب آنسوؤں سے رلاؤ بڑا اندھیرا ہے

    کتابیں کیسی اٹھا لائے مکتبوں والے
    غزل کے جام اٹھاؤ ، بڑا اندھیرا ہے

    وہ چاندنی کی بشارت ہے حرفِ آخر تک
    بشیر بدر نہ جاؤ بڑا اندھیرا ہے

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: کہیں نہ چھوڑ کے جاؤ، بڑا اندھیرا ہے

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 09-28-2012, 12:23 PM
  2. کہیں نہ چھوڑ کے جاؤ بڑا اندھیرا ہے
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 04:06 PM
  3. میں نے ہر چند غمِ عشق کو کھونا چاہا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 12:03 PM
  4. ہمنشیں! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ہے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:54 AM
  5. نہ پوچھ عیش جوانی کا ہم سے پیری میں
    By پاکستانی in forum شعر و شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 08-24-2011, 09:11 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University