نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: ہمہ وقت رنج و ملال کیا جو گزر گیا سو گزر گیا

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    Cool ہمہ وقت رنج و ملال کیا جو گزر گیا سو گزر گیا

    [size=x-large][align=center] ہمہ وقت رنج و ملال کیا جو گزر گیا سو گزر گیا
    اسے یاد کر کے نہ دل دکھا جو گزر گیا سو گزر گیا

    نہ گلہ کیا، نہ خفا ہوئے یونہی راستے میں فدا ہوئے
    نہ تو بے وفا نہ میں بے وفا ، جو گزر گیا سو گزر گیا

    وہ غزل کی اِک کتاب تھا وہ گلوں میں اِک گلاب تھا
    ذرا دیر کا کوئی خواب تھا، جو گزر گیا سو گزر گیا

    مجھے پت جھڑوں کی کہانیاں نہ سنا سنا کے اُداس کر
    تو خزاں کا پھول ہے مسکرا، جو گزر گیا سو گزر گیا

    وہ اُداس دُھوپ سمیٹ کر کہیں وادیوں میں اتر چکا
    اسے ا ب نہ دے میرے دل صدا ، جو گزر گیا سو گزر گیا

    یہ سفر بھی کتنا طویل ہے یہاں وقت کتنا قلیل ہے
    کہاں لوٹ کر کوئی آئے گا ،جو گزر گیا سو گزر گیا

    وہ وفائیں تھیں کہ جفائیں تھیں نہ یہ سوچ کس کی خطائیں تھیں
    وہ تیرا ہے اس کو گلے لگا، جوگزر گیا سو گزر گیا

    کوئی فرق شاہ گدا نہیں کہ یہاں کسی بقا نہیں
    یہ اُجاڑ محلوں کی سُن صدا ، جو گزر گیا سو گزر گیا

    تجھے اعتبار و یقین نہیں، نہیں دُنیا اتنی بُری نہیں
    نہ ملال کر میرے ساتھ آ، جو گزر گیا سو گزر گیا

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ہمہ وقت رنج و ملال کیا جو گزر گیا سو گزر گیا

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. مگرمچھ کے آنسو
    By گلاب in forum سیاسیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-21-2012, 09:02 PM
  2. آنسو
    By تا بی in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-19-2012, 10:28 PM
  3. دسمبر سو گیا ہے
    By تا بی in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 02-22-2012, 12:11 AM
  4. سو جا
    By تانیہ in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-08-2010, 10:01 PM
  5. اک تھکا ہوا آنسو
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-30-2010, 05:01 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University