نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: سو رج بھی بندھا ہوگا دیکھ مرے بازو میں

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    سو رج بھی بندھا ہوگا دیکھ مرے بازو میں

    [size=x-large][align=center] سو رج بھی بندھا ہوگا دیکھ مرے بازو میں
    اس چاند کی بھی رکھنا سونے کے ترازو میں

    اب ہم سے شرافت کی اُمید نہ کر دُنیا
    پانی نہیں مل سکتا تپتی ہوئی بالو میں

    تاریک سمندر کے سینے میں گُہر ڈھونڈو
    جگنو بھی چمکتے ہیں برسا ت کے آنسو میں

    سب دیر وحرم چھوٹے ، دلدار و صنم جھوٹے
    ہم آہی گئے آخر دُنیا ترے جادو میں

    اک ریت کا پردہ تھیں ، آہن کی یہ دیواریں
    انسان نہیں رہتا ، انسان کے قابو میں

    خوابیدہ گلابوں پر یہ اوس بچھی کیسے
    احساس چمکتا ہے اسلوب کی خوشبو میں

    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: سو رج بھی بندھا ہوگا دیکھ مرے بازو میں

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. ایران میں زلزلے، دو سو بیس ہلاکتیں
    By انجم رشید in forum آج کی خبر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-12-2012, 11:27 AM
  2. یہ کس کی آنکھ کا آنسو میری آنکھوں میں رہتا ہے ۔ ۔ ۔
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 05-10-2012, 01:07 PM
  3. غمِ آنسو بہہ جائیں تو گلزار بھی صحرا ہوا
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:58 PM
  4. قادیانیت اسلام کے ترازو میں
    By گلاب خان in forum دیگر مذاہب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-20-2011, 04:38 PM
  5. کچھ دن توبسو میری آنکھوں میں
    By بلال جٹ in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 04-17-2011, 11:09 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University