نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا

    [size=x-large][align=center] تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    دُعا کے پھول تری راہ میں بچھادؤں گا

    ابھی تو زندگی حائل ہے تجھ سے ملنے میں
    میں آج رات یہ دیوار بھی گرادُوں گا

    اب ا سکے بعد کوئی بے وفا نہ پاؤ گے
    میں اپنے آپ کو اتنی بڑی سزا دوں گا

    بہت عجیب سی لڑکی ہے اس کی خاطر میں
    پڑھے بغیر حسینوں کے خط جلادوں گا

    [/align][/size]

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا

    واہ جی اچھا ذوق پایا ہے

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا

    بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. اُس کی نوازشوں نے تو حیران کر دیا
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 06-17-2014, 03:26 PM
  2. تو نہیں تھا آج تو تیرا خیال آیا بہت
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-10-2012, 07:26 PM
  3. تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:32 AM
  4. چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:53 AM
  5. دُکھ نوشتہ ہے تو آندھی کو لکھا ! آہستہ
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:30 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University