صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 13

موضوع: دوست بنا کے بھلا نا دے

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    دوست بنا کے بھلا نا دے

    [size=large][align=center]
    باتیں کرکے رلا نا دیجیے گا
    یوں چپ رہ کے سزا نا دیجیے گا

    نا دے سکے خوشی ، تو غم ہی سہی
    پر دوست بنا کے یونہی بھلا نا دیجیے گا

    خدا نے دوست کو دوست سے ملایا
    دوستوں کے لیے دوستی کا رستہ بنایا

    پر کہتے ہیں دوستی رہیگی اسکی قیام
    جس نے دوستی کو دل سے نبھایا

    اب اور منزل پانے کی حسرت نہیں
    کسی کی یاد میں مر جانے کی فطرت نہیں

    آپ جیسے دوست جب سے ملے
    کسی اور کو دوست بنانے کی ضرورت نہیں [/align][/size]

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سیما پيغام ديکھيے
    [size=large][align=center]
    باتیں کرکے رلا نا دیجیے گا
    یوں چپ رہ کے سزا نا دیجیے گا

    نا دے سکے خوشی ، تو غم ہی سہی
    پر دوست بنا کے یونہی بھلا نا دیجیے گا

    پر کہتے ہیں دوستی رہیگی اسکی قیام
    جس نے دوستی کو دل سے نبھایا

    [/align][/size]

    :thumbsupsmileyexcellet-1::thumbsupsmileyexcellet-1:

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے

    آپکا بہت بہت شکریہ

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے



    [size=large]اسلام علیکم

    آپ جیسے دوست جب سے ملے
    کسی اور کو دوست بنانے کی ضرورت نہیں

    بہت خوب سیما صاحبہ
    [/size]

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے

    بہت خوب

  6. #6
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    65
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سیما پيغام ديکھيے
    [size=large][align=center]
    باتیں کرکے رلا نا دیجیے گا
    یوں چپ رہ کے سزا نا دیجیے گا

    نا دے سکے خوشی ، تو غم ہی سہی
    پر دوست بنا کے یونہی بھلا نا دیجیے گا

    خدا نے دوست کو دوست سے ملایا
    دوستوں کے لیے دوستی کا رستہ بنایا

    پر کہتے ہیں دوستی رہیگی اسکی قیام
    جس نے دوستی کو دل سے نبھایا

    اب اور منزل پانے کی حسرت نہیں
    کسی کی یاد میں مر جانے کی فطرت نہیں

    آپ جیسے دوست جب سے ملے
    کسی اور کو دوست بنانے کی ضرورت نہیں [/align][/size]

  7. #7
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    65
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: ایم-ایم پيغام ديکھيے
    بہت خوب
    جو بھلا دے وہ دوست ھو نھی سکتا
    اور جو دوست ھو وہ بھلا نھی سکتا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛سچ یہی ہے
    گلاب خان


  8. #8
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: آزاد خان پيغام ديکھيے
    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: ایم-ایم پيغام ديکھيے
    بہت خوب
    جو بھلا دے وہ دوست ھو نھی سکتا
    اور جو دوست ھو وہ بھلا نھی سکتا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛سچ یہی ہے
    گلاب خان

    [size=x-large]آزاد خان آپ نے زبردست بات کہی۔۔۔واقعی جو سچا دوست ہو وہ ہر حال میں آپکا ساتھ دے گا۔۔۔ورنہ وقت گزاری سے زیادہ کچھ نہیں ہے یہ برائے نام کی دوستی۔۔۔[/size]


  9. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے

    [size=xx-large]کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
    یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے

    خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
    بہت انمول اک ہیرا بھی ہے
    کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
    یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے

    خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
    بہت انمول اک ہیرا بھی ہے

    دوستی اک حسین خواب بھی ہے
    پاس سے دیکھو تو سیراب بھی ہے

    دکھ ملنے پر یہ عذاب بھی ہے
    اور یہ پیار کا جواز بھی ہے

    دوستی یوں تو مایا جلال بھی ہے
    اک حقیقت بھی ہے اک خیال بھی ہے

    کبھی فرقت کبھی وصال بھی ہے
    کبھی زمین کبھی فلک بھی ہے

    دوستی جھوٹ بھی ہے سچ بھی ہے
    دل میں رہ جائے تو کسک بھی ہے

    کبھی یہ ہار بھی ہے کبھی جیت بھی ہے
    دوستی ساز بھی سنگیت بھی ہے

    شعر بھی نظم بھی گیت بھی ہے
    وفا کیا ہے وفا بھی دوستی ہے

    دل سے نکلی دعا بھی دوستی ہے
    بس اتنا سمجھ لو تم
    پیار کی انتہا بھی دوستی ہے


    [/size]

  10. #10
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: دوست بنا کے بھلا نا دے


    وعلیکم السلام
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    سب کا اپنا اپنا انداز ہے سوچنے کا

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. مخلص دوست
    By سیما in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 07-08-2013, 10:06 PM
  2. نحوست و بد شگونی کا باطل عقیدہ
    By تانیہ in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 01-26-2013, 03:37 PM
  3. امريکہ – دوست يادشمن ؟ کچھ حقائق
    By tashfin28 in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 06-26-2012, 12:22 PM
  4. ہیلو دوست
    By تانیہ in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 05-05-2012, 08:19 PM
  5. دوست کے لیئے دعا
    By عرفان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:28 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University