تانیہ (03-22-2014)
واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔
کیا بات ہے فیض صاحب کی
بہت عمدہ جی
واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔واہ
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
بہترین شعر ہے یہ
عمدہ شاعری ارسال کرنے پہ شکریہ
?? ????