صفحہ 1 از 9 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 83

موضوع: شرارتی ایس ایم ایس

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    شرارتی ایس ایم ایس

    ایک فقیر نے دروازے پر دستک دی

    آدمی نے اندر سے پوچھ کون ؟

    فقیر : اللہ کا مہمان .

    یہ سن کر وہ آدمی فقیر کا ہاتھ پاکر کر مسجد لے گیا ،

    اور بولا آپکو غلطی ہوئی ہے .

    اللہ کا گھر یہ ہے . .

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    مسافر : بیٹا آپ مجھے تھوڑا سا پانی پلا دینگے ؟

    بچہ : اگر لسی ہوجائے تو ؟

    مسافر : تب تو بہت ہی اچھا ہے .

    مسافر نے 5 گلاس لسی پینے کے بعد بچے سے پوچھا

    کیا تمھارے گھر میں کوئی لسی نہیں پیتا ؟

    بچہ : پیتے تو سب ہیں ، لیکن آج لسی میں مینڈک گر گیا تھا .

    مسافر نے پیالا زمین پر دے مارا

    بچہ روتے ہوئے بولا :

    امی انہوں نے پیالا توڑ دیا اب ہم کتے کو کس برتن میں پانی پلائیں گے۔۔۔

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-01-2014),ملہار (02-01-2014)

  5. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    نا کوئی آتا
    نا کوئی پتہ
    نا کوئی فیکس
    نا کوئی میسج
    نا کوئی مس کال
    نا کوئی ٹی سی ایس
    نا کوئی لیٹر
    نا کوئی کونٹیکٹ
    نا کوئی وزٹ . .

    ارے !



    کہیں رمضان سے پہلے ہی تو بند نہیں کر دیا تمہیں : - )

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  7. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    دنیا میں رہ کر سپنوں میں کھو جاؤ . .

    کسی کو اپنا بنا لو یا کسی کے ہو جاؤ . .

    اگر کچھ بھی نا کر سکو تو . .

    منہ میں چوسنی لو اور سو جاؤ . . . .

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  9. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    چائلڈ 2 ڈینٹسٹ ڈاکٹر . . ! !

    کیا درد کے بغیر بھی دانت نکالے جا سکتے ہیں ؟

    ڈینٹسٹ : نہیں . . !

    چائلڈ : اگر میں نکال دوں ؟

    ڈاکٹر : نکالو .

    چائلڈ : ہاہا۔۔۔۔
    ہاہا۔۔۔۔۔۔

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  11. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    ٹی وی آن کرو ابھی ابھی گورنمنٹ پاکستان نے آرڈیننس جاری کیا ہے کے ،

    خوبصورت لوگوں کو اس ملک سے نکل دیا جائیگا ،

    آپ تو 100 % سیف ہو ،

    اُف میں کہاں جاؤں ؟

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-01-2014),ملہار (02-01-2014)

  13. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    دو طرح کے لوگ بڑے قسمت والے ہوتے ہیں ،

    1 وہ جن کو سچا پیار مل جاتا ہے ،

    اور

    2 وہ جن کا ،

    خربوزہ میٹھا نکلتا ہے

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  15. #8
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    سچی کہانی
    کسی درخت پہ اک اُلو بیٹھا کرتا تھا
    ایک دن وہ درخت کاٹ دیا گیا درخت بہت خوش ہوا کے شکر اب ہم پر کوئی اُلو نہیں بیٹھے گا
    لیکن درخت کی خوشی اس وقت خاک میں مل گئی جب :
    اس کو کاٹ کر آپ کے روم کی اسٹڈی چیئر بنا دیا گیا

    اور


    آج بھی اس پر اُلو بیٹھا ہے . .

  16. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  17. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    میں زندگی بھر جس لڑکی کو چاہتا رہا
    .

    .

    آج اس کا بیٹا بولا

    .

    .

    .

    .

    .

    ابو مجھے اسکول چھوڑ دو نا
    .

    .
    .
    ہر کوئی تیری طرح ماموں نہیں بنتا .

  18. #10
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,878
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: شرارتی ایس ایم ایس

    جب آپ ہم سے خفا ہو جاؤگے ،

    جب آپ ہم سے روٹھ جاؤگے ،

    جب آپ ہمیں بھول جاؤگے ،

    تب

    ایسا

    گھوما کے چماٹ پڑے گا کے اگلا پچھلا سب یاد آ جائے گا . : - )

  19. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

صفحہ 1 از 9 123 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. ایس ایم ایس سے کافی تیار
    By سقراط in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 08-05-2012, 08:50 AM
  2. یوفون کے جی میل پرایس ایم ایس
    By این اے ناصر in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 05-25-2012, 02:17 PM
  3. دینابھرمیں مفت ایس ایم ایس
    By این اے ناصر in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 09-22-2011, 10:38 AM
  4. ان باکس ایس ایم ایس پٹورا
    By ھارون رشید in forum موبائل پیغامات
    جوابات: 91
    آخری پيغام: 07-19-2011, 02:08 AM
  5. پی این ایس نیول بیس پر حملہ
    By بےباک in forum آج کی خبر
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 05-29-2011, 08:20 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University