نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: دل میں اب یوں تیرے بُھولے ہُوئے غم آتے ہیں

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    دل میں اب یوں تیرے بُھولے ہُوئے غم آتے ہیں

    [size=x-large][align=center]دل میں اب یوں تیرے بُھولے ہُوئے غم آتے ہیں
    جیسے بچھڑے ہُوئے کعبے میں صنم آتے ہیں

    ایک اِک کرکے ہُوئے جاتے ہیں تارے روشن
    میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں

    رقصِ مَے تیز کرو، ساز کی لَے تیز کرو
    سُوئے مَے خانہ سفیرانِ حرم آتے ہیں

    کچھ ہمیں کو نہیں احسان اُٹھانے کا دماغ
    وہ تو جب آتے ہیں، مائل بہ کرم آتے ہیں

    اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فُرقت سے کہو
    دل بھی کم دُکھتا ہے، وہ یاد بھی کم آتے ہیں
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: دل میں اب یوں تیرے بُھولے ہُوئے غم آتے ہیں

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 3
    آخری پيغام: 02-03-2013, 03:00 PM
  2. صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
    By ایم-ایم in forum احمد ندیم قاسمی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-17-2012, 08:02 PM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 06:39 PM
  4. یوں دل میں تیری یاد اتر آتی ہے جیسے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 10:01 AM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:46 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University