نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

    [size=x-large][align=center] ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
    جو دل پہ گذری ھے رقم کرتے رہیں گے

    اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گے
    ویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے

    ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گی
    ہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے

    منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارہ
    دم ہے تو مداواء علم کرتے رہیں گے

    باقی ہےلہو دل میں تو ہر اشک سے پیدا
    رنگ لب و رخسار صنم کرتے رہیں گے

    اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
    اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
    [/align][/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University