نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: چند مسائل فورم کے متعلق

  1. #1
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    چند مسائل فورم کے متعلق

    السلام علیکم محترم ایڈمن صاحب

    مسئلہ نمبر 1 فورم میں ہر چار سے پانچ منٹ بعد یہ مسئلہ آرہا ہے اور یہ میں کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ فورم کی اسکرین سمٹ کر چھوٹی ہوجاتی ہے اور لکھائی بائیں جانب سے لکھی نظر آتی ہے جیسا کہ انگلش لکھتے وقت بائیں جانب سے شروع کرتے ہیں اسکرین شاٹ ملاحظہ کیجیے



    مسئلہ نمبر 2 یہ مسئلہ مجھے آج نظر آیا ہے
    اسکرین شاٹ دیکھیں



    مسئلہ نمبر 3 یہ مسئلہ بھی کبھی کبھی درپیش آرہا ہے تین چار دن سے
    اسکرین شاٹ دیکھیں



    مسئلہ نمبر 4 یہ مسئلہ پیج ریفریش کرنے پہ دو تین بار آیا
    اسکرین شاٹ دیکھیں


    رہنمائی فرمائیں کہ یہ مسئلہ واقعی فورم کا یا میرے کمپیوٹر میں کسی چیز کی کمی رہ گئی ہے
    شکریہ

  2. #2
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: چند مسائل فورم کے متعلق

    [align=right]یہ مسئلہ واقعی فورم کا ہے میرے پاس بھی سیم ایسی پرابلم آرہی ہے وقفے وقفے سے
    جو کچھ آپ نے اظہار کیا میں بھی لکھنے کے لیے سوچ رہا تھا
    لیکن آپ نے اس مسئلےکو منظر عام پر لا کر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیا
    امید ہے جلد نظر ثانی کی جائے گی
    [/align][align=center]
    [/align]
    [align=right][size=xx-large]اس کے علاوہ
    چیٹ روم میں میرے پاس بار بار ایرر لکھا جاتا اور سب نام نظر نھی آتے
    اس کو بھی چیک کرنا ہلیز
    [/size][/align]

    [align=right]
    [/align]

  3. #3
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: چند مسائل فورم کے متعلق

    آپ نے اچھی نشاندہی کی مجھے خود یہ مسئلہ دکھائی دیا۔ میں فورم کو دیکھتا ہوں اگر اس میں کچھ مسئلہ ہے تو اسے حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں بصورتِ دیگر یہ ایس کیو ایل ایرر ہے ایس کیو ایل کے ڈیٹا کو اپ ڈیٹ کرنا پڑے گا۔ ان شاء اللہ جلد مسئلہ حل ہو جائے گا۔

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: چند مسائل فورم کے متعلق

    یہ فورم کے ہی مسائل ہیں اور میرے پاس بھی یہ ہی مسائل ہیں چیٹ روم بہت سلو ہو گیا ہے اوپن ہونے میں اور ڈیٹا بیس ایرر بھی ملتا ہے کبھی نام والی لسٹ میں اور کبھی چیٹ روم اوپن ہونے میں ویسا ہی فورم کے متعلق بھی ہے مائی بی بی ایس کیو ایل ایرر ملتا ہے اور جب اوپن ہو تو فورم کی ونڈو کا چھوٹا ہونا وغیرہ ۔۔۔امید ہے کہ اچھا ایڈمن جلد ہی ان مسائل کی طرف بھی توجہ دے گا:)

  5. #5
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: چند مسائل فورم کے متعلق

    یہ مسئلہ سرور کی طرف سے آ رہا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائے گا۔

متشابہہ موضوعات

  1. تعلیمی مرکز جی کو خوش آمدید
    By تانیہ in forum خوش آمدید
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 01-30-2013, 10:40 AM
  2. انسانی تعلقات اور نیاگرا آبشار
    By گلاب خان in forum اقوالِ زریں
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-05-2012, 10:48 AM
  3. تعلیمی رہنمائی کا فقدان
    By عبدالرزاق قادری in forum قلم و کالم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-15-2012, 05:15 AM
  4. معلومات تعمیر خانہ کعبہ
    By اذان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-10-2012, 02:34 PM
  5. دنیا و آخرت کی حاجات کے متعلق دعا
    By گلاب خان in forum حمد و نعت
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-06-2010, 11:06 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University