نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

  1. #1
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    [size=xx-large][align=center]آبشار[/align][/size]

    [size=x-large][align=center]جب دریا کے راستے میں نرم و سخت چٹانوں کی افقی تہیں یکے بعد دیگرے واقع ہوں نیز ان کی موٹائی بھی زیادہ نہ ہو تو دریا نرم چٹانوں کو پہلے کاٹ ڈالتا ہے۔ چنانچہ نرم و سخت چٹانوں کا سیڑھی دار سلسلہ وجود پذیر میں آتا ہے جس پر دریا کچھ دور بہتا، پھر کودتا اور پھر بہتا ہے۔ دریا کے اس طرح کے بہاؤ کو آبشیب کہتے ہیں۔ اگر چٹانوں کی موٹائی زیادہ ہو اور نرم چٹانیں کٹ جائیں اور سخت چٹانیں اپنی جگہ باقی رہیں تو پانی ایک چادر کی شکل میں بلندی سے گرتا ہے۔ اسے آبشار (انگریزی:Waterfalls، عربی: شلال) کہا جاتا ہے۔ کسی دریا کے سفر میں یکے بعد دیگرے کئی آبشار بھی آ جاتے ہیں۔ جو سلسلۂ آبشار یا آب شر شر کہلاتے ہیں۔ جس جگہ پر آبشار گرتا ہے وہاں گڑھا بن جاتا ہے اسے ظرف گڑھا (Pot Hole) کہا جاتا ہے۔[/align][/size]
    [align=center]









    [/align]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے سقراط کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-27-2013)

  3. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    RE: دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    شکریہ شکریہ لگتا ہے اس پوسٹ سے صرف آپ ہی مستفید ہوئی ہیں:s:s

  4. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    [size=large]اسلام علیکم

    آج میں بھی ہو گیا بیٹھا بور بور خود سے کھیل رہا تھا
    اچانک آبشاریں دیکھیں بہت مزہ ایا تھنکس سقراط ویرررررررر
    [/size]

  5. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    واؤ بہت زبردست۔

  6. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2012
    پيغامات
    275
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 5 اظہار تشکر

    دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    خوبصورت شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

  7. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ

  8. #7
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    جواب: دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    شکریہ جناب سب کا
    سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
    جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے



  9. #8
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    نائس شیئرنگ ۔۔۔۔بہت دلچسپ اور خوبصورت
    تھینکس



  10. #9
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    جواب: دنیا کی مشہور ترین آبشاریں

    بہت ہی زبردست


آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University