[align=center][size=xx-large]خشک ميوہ اور ليموں کا کيک [/size][/align]

[size=x-large]اشیاء[/size]

[size=large]نمک
بورا شکر
ليموں کا عرق اور اس کا پسا ہوا چھلکا
انڈے
دانہ دار شکر
ميدہ
مارجريں
خشک ميوہ
دودھ ايک چٹکي
چھ اونس
ايک عدد
تين عدد
آدھا اونس
ايک پونڈ
چھ اونس
چھ اونس
تين بڑے چمچے
آدھا ليٹر [/size]


[size=x-large]ترکيب:[/size]

[size=large]آٹے اور نمک کو ايک پيالہ میں چھانيں چيني شامل کريں اور مارگين ملائيں، خمير کو تھوڑے سے دودھ ميں ملائیں، پھر باقي دودھ اور پاني ملائيں، آٹے کے درميان ميں چھيد کريں، اور پتلا خمير اس میں ڈال ديں، انڈے کو پھينٹيں اور پتلے خمير ميں ملائیں آٹے کو گوندھيں اور دس منٹ تک گوندھتے رہيں اب آٹے کو ايک بڑے پيالے میں رکہيں تا کہ گندھا ہوا آٹا پھول کر دوگنا ہو جائے، ايسا ہونے ميں ٥٤ منٹ لگيں گے، دو منٹ تک آٹے کو پھر گوندھيں، پھر اس کي دس پنڈياں پيڑے بنائيں، پيڑوں کو پکانے کي ٹرے پر رکھيں اور ان کے درميان ميں خاصا فاصلہ رھيں، پندرہ منٹ تک گرم جگہ میں رکھيں، پھر گرم تنور ميں بيس منٹ تک پکائيں يہاں تک کہ وہ سنہرے رنگ کے ہو جائيں، ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ ديں، بنوں کے ٹکڑے کريں، ان ميں مربہ اور ملائي بھريں آئسنگ شوگر ان کو ان کے اوپر ڈالیں، بہرے ہوئے بنوں کو اسي روز کھا ليں، بغير بھرے بن فريج ميں دو مہينے تک رکھے جا سکتے ہيں، چار سے پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کريں پھر مربہ اور ملائي بھريں، تيار ي کا وقت بيس منٹ پکانے کا وقت بيس منٹ۔[/size]