نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کوئلے سے گیس بنانے میں کامیابی حاصل کر لی

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    کوئلے سے گیس بنانے میں کامیابی حاصل کر لی

    کوئلے سے گیس بنانے میں کامیابی حاصل کر لی، ڈاکٹر ثمر مبارک

    پلاننگ کمیشن کے رکن ، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے اعلان کیاہے کہ تھر کے کوئلہ سے گیس بنانے کا پہلا تجربہ کامیاب ہوگیا ہے ، اس سے سو میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔

    ڈاکٹرثمرمبارک مند نے اسلام آباد میں ایک سیمینار کے موقع پر میڈیا سے گفت گو میں کہاکہ تھرکوئلہ سے گیس بنانے کا پراجیکٹ جاری تھا جس میں آج بریک تھرو مل گیا ہے

    انہوں نے کہاکہ تھرکول سے گیس بنانے کے منصوبہ میں فنڈز کا مسئلہ درپیش ہے، سو میگاواٹ پراجیکٹ کے بعد تھرکول سے گیس بنانے کا دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ بھی بنایاجائے گا۔

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: کوئلے سے گیس بنانے میں کامیابی حاصل کر لی

    بہت اچھی خبر آپ نے دی ، شکریہ ،
    چین کی حکومت کے ساتھ بھی اس سلسلے میں ایک منصوبہ طے پا چکا ہے ،
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط اسلامی ریاست بنے ، آمین

متشابہہ موضوعات

  1. چالیس دعائیں
    By گلاب خان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-05-2012, 05:03 PM
  2. ذیابطیس کے مرض میں ورزش کے فوائد
    By تانیہ in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-03-2012, 01:01 AM
  3. دینابھرمیں مفت ایس ایم ایس
    By این اے ناصر in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 09-22-2011, 10:38 AM
  4. فیس بک اور سکائپ میں شراکت داری
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 07-08-2011, 10:00 PM
  5. پی این ایس نیول بیس پر حملہ
    By بےباک in forum آج کی خبر
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 05-29-2011, 08:20 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University