نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی

  1. #1
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی

    [size=medium]
    تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی
    زندگی ہے شمع اک جلائی ہوئی
    آرزؤں کا گرتا ہوا گراف
    برف دوپ میں نہائی ہوئی
    وقت مرگ کے جیسی ہے گراں
    نظر اس سے ملائی ہوئی
    تیری میری جلائی کے قصے
    آنسوؤں کی فقظ بہائی ہوئی
    کس قدر نایاب ہے وہ قرطاس
    صورت چادر میں چھپائی ہوئی[/size]


  2. #2
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی

    تاریک شب ظلمت کا سماں ہے
    موت کے لب پہ زیست کا بیاں ہے
    دور حاظر تنگی فتنہ و الم کا دور
    امیدیں صعیف اور غم جواں ہے
    نا آشنا ہے تبسم اپنی حقیقت سے
    دل اہل نظر کا نوحہ خواں ہے

  3. #3
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی

    اردو زبان کی تعریف میں لکھے گے میرے کچھ اشعار

    چھایا ہے اک عالم پر اس کا سرگم
    سب سے اونچا ہے اردو تیرا پرچم
    جگ میں آئے لاکھوں سخن ور
    شیرین ہے اردو جیسے مامتا
    مفقود ہو جاتے ہیں فاصلے
    پھر تو میں وہ سب ہیں اقربا

  4. #4
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی

    بہت اچھا لکھا شکریہ:rolleyes:

  5. #5
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی

    شکریہ محترم بہن


  6. #6
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: تیز ہواؤن کی ستائی ہوئی

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. نظریہ اضافیت خطرے میں، روشنی سے تیز رفتار ذرات
    By یاسرمحمود in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 01-03-2012, 08:40 AM
  2. نظریہ اضافیت خطرے میں، روشنی سے تیز رفتار ذرات
    By لاجواب in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-26-2011, 10:24 PM
  3. تیز ترین آپٹیکل چپ کا نیا ریکارڈ
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-16-2011, 01:53 PM
  4. تیز رفتار دھارے:
    By گلاب خان in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-21-2010, 09:49 PM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-24-2010, 10:49 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University