صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 16

موضوع: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

  1. #1
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے


  2. #2
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    [align=center]


    [/align]

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    [size=x-large]سچ بڑی دیر کر دی ۔۔ بہت ہی سیڈ سٹوری ہے:([/size]

  4. #4
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سیما پيغام ديکھيے
    [size=x-large]سچ بڑی دیر کر دی ۔۔ بہت ہی سیڈ سٹوری ہے:([/size]
    شکریہ بہن ، ;)

  5. #5
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    [size=large]واہ بہت خوب مگر ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ بجائے کوئی اور امیج ہوسٹنگ سروس استعمال کرنے کے اردو منظر کی اپنی امیج سروس استعمال کریں تاکہ کل کو کسی مسئلے کی وجہ سے وہ امیج سروس بند بھی ہو جائے تو یہ امیجز والی پوسٹس ضائع نہ ہو جائیں۔ اردو منظر نے آپ کی سہولت اور پوسٹس میں لگے امیجز کو محفوظ رکھنے کی خاطر اپنی امیج سروس شروع کی ہوئی ہے۔ لنک نیچے دے رہا ہوں اب آپ یہاں پر امیجز اپ لوڈ کر کے لگائیں تاکہ ان کے ضائع یا ڈیلیٹ ہونے کا خطرہ نہ رہے۔ شکریہ
    [/size]

    [size=xx-large]
    http://urdulook.info/imagehost/
    [/size]

  6. #6
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    شکریہ جناب یہ تو بہت عمدہ بات ہے ۔ آپ مصنفین کی نگار شاد محفوظ کر کہ بہت عمدہ کام کر رہے ہیں ، اس سے درج دیل باتیں سمجھ میں آتی ہیں
    اردو منظر ، ادباء کی تحریروں کی اہمیت جانتی ہے
    اردو منظر ، تحریریں جو مصنفین نے خود تحریر کی ہوتی ہیں کو ہمیشہ کے لئے محفوظ رکھنا چاہتی ہے
    اردو منظر ، سروس اردو کی توقی کے لئے کام کرنے کا جزبہ رکھتی ہے

  7. #7
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    [size=x-large][align=center]جی بلکل الحمد للہ اور ان شاء اللہ آپ کی تمام تحریروں میں جلد ہی آپ کے نام اور اردو منظر فورم کے “لوگو“ کا سٹمپ لگا دیا جائے گا تاکہ جملہ حقوق بحق مصنف اور پبلشر کے نام محفوظ ہو جائیں یوں آپ کی تحاریر کوئی اور بھی اپنی ویب سائٹ یا فورم پر لگائے گا تو آپ کے حقوق کو پائمال نہیں کر سکے گا۔ بلکہ اگر تھوڑی سی محنت کر کے آپ خود “فوٹو شاپ“ میں جا کر اس کے پیچھے واٹر مارک سٹمپ بنا کر لگا دیا کریں تو کیا ہی بات ہے۔ یا ایسا کریں کہ مجھے یہ امیجز ایک ذپ فائل بنا کر ای میل کر دیا کریں میں ان میں سٹمپ لگا کر آپ کو بھیج دیا کروں گا اور آپ فورم پر لگا دیا کریں اور ساتھ میں میں ان کی ایک پی ڈی ایف (برقی کتاب) بھی بنا دیا کروں گا۔ یوں آپ کی محنت مزید محفوظ ہو جائے گی۔[/align][/size]

  8. #8
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    [size=medium]محترم بھائی یہ تو بہت ہی عمدہ بات ہے ، ویب سائٹ کا ایڈمن سائٹ
    کا منتظم اعلیٰ ہونے کے ساتھ ساتھ ، ممبران کا اصلاح کار بھی ہو تا ہے ، میں
    آپ کے پاس میرا یوزر نیم اور ای میل ایڈریس آ جکا ہو گا اگر آپ میرا پاس ورڈ تبدیل کر کے اس پر یہ سارا عمل کر دیا کریں تو بہت نوازش ہو گی
    ہم اور آپ کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہمیں مل جل کر اردو کی خدمت اس کے فروغ کے لئے انتہائی کار آمد ہے آپ اس کا تبدیل شدہ پاس ارڈ میرے میل ایڈریس پر پوسٹ کر دیجئیے گا
    بہت ساری دعاوں کا طالب
    قرطاس[/size]

  9. #9
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    جی محترم مگر آپ کا پاس ورڈ تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں میں فورم کی لینگوئج فائلز پر کام کر رہا ہوں جیسے ہی کچھ فراغت ہوئی میں آپ کے افسانوں پر واٹر مارکنگ کا کام شروع کر دوں گا۔ اور تمام مراسلوں کو اپ ڈیٹ کر دوں گا۔

    اردو منظر فورم تمام لکھنے والوں کو ہر بہترین سہولت مہیا کرنے کی کوشش کرے گا۔ ان شاء اللہ

  10. #10
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

    محترم قرطاس صاحب ، آپ نے جس محبت سے یہاں شمولیت کی ، یہ آپ کی اردو زبان سے محبت اور شوق ہے ، ان شاءاللہ
    وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی محنت کے مزید نمونے دیکھنے کو ملیں گے ، اور آپ سے ہم استفادہ کریں گے ، بڑی دیر کر دی مہربان آتے ہوئے ایک بہترین المیہ افسانہ ہے ،

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University