[align=center]ازماء عمر کی سالگرہ [/align]
ازماء عمر کی آج سالگرہ ہے ، نئے سال کی آمد ہے ، یکم جنوری آج سالگرہ ہے اس معصوم کی
اردو منظر کی ایک مایہ ناز رکن شہزادی صاحبہ کی بھتیجی ہے ،
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کو کامیاب کرے اور زندگی میں ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے اور آخرت میں بھی کامیاب ہو ، آمین
[align=center]
[/align]
?? ????