نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: دنیا تو ایک کنارا ہے

  1. #1
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    دنیا تو ایک کنارا ہے

    [size=large]دنیا تو ایک کنارا ہے
    ہر اک ظلمت کا مارا ہے
    روشنی ہے دم سے اس کے
    تنہا جو چاند تارا ہے
    سخن ہواب اُن سے کیوں کر
    فلک ہر ان کا پارا ہے
    دو رستوں پر پر پرچھائیاں
    تیجے پہ خوف ڈر ڈھاڑا ہے



    میری ابتدائی دور کی شاعری جب علم العروض کا
    کچھ خاص علم نہ تھا [/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: دنیا تو ایک کنارا ہے

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. تو نہیں تھا آج تو تیرا خیال آیا بہت
    By این اے ناصر in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-10-2012, 07:26 PM
  2. تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    By ایم-ایم in forum بشیر بدر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-17-2012, 07:54 PM
  3. تو پاس بھی ہو تو دل بے قرار اپنا ہے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:29 AM
  4. تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 09:32 AM
  5. تو نا ہو تو کون لے گا تیرے دیوانے کا نام
    By گلاب خان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:14 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University