+ موضوع کا جواب بھیجیں
نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: how to add pictures

  1. #1
    سیکرٹ ممبر
    Guest

    how to add pictures

    Assalam wa alikum,

    Please can you tell me how to add pictures from my computer to the forum

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    RE: how to add pictures

    [size=x-large]آپ ابھی رجسٹرڈ نہیں ہیں جب آپ فورم پر رجسٹرڈ ہوں گے تو اردو منظر فورم آپ کو امیج ہوسٹنگ کی سہولت فراہم کرے گا۔ آپ اپنے کمپیوٹر سے امیج اس ہوسٹنگ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر کے وہاں سے لنک کاپی کر کے پوسٹ میں پیسٹ کریں تو آپ کا امیج پوسٹ میں دکھائی دے گا۔ مگر اس سب کے لئے آپ کو پہلے فورم پر رجسٹر ہونا پڑے گا۔ [/size]

  3. #3
    مہمان
    Guest

    RE: how to add pictures

    [size=x-large]آپ کا بہت بہت شکریہ پلیززززززززززززززززززز مجھے کوئ انگلش میں جواب دے مجھے سمجھ :huh:نھی آتی اس لیے میں مہمان بن کر لکھا میں ممبر ہی ہون :tongue38: پلیزز میری مدد کریں ورنہ یہ پوسٹ [/size]

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: how to add pictures

    [size=x-large][align=center]براہِ مہربانی آپ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں آپ کی مطلوبہ معلومات مل جائیں گی۔ شکریہ[/align][/size]

    [size=xx-large][align=center]اردو منظر امیج ہوسٹنگ پہ امیج اپ لوڈ کرنے اور فورم پر لگانے کا طریقہ[/align][/size]

+ موضوع کا جواب بھیجیں

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University