صفحہ 1 از 4 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 33

موضوع: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    اردو منظر فورم پر ایک نیا رُکن گروپ تشکیل دیا گیا ہے جو صرف مصنفین یا شعراء حضرات کے لئے مخصوص ہو گا۔ اگر آپ مصنف ہیں یا شاعر تو براہِ مہربانی ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ آپ کو اس گروپ میں شامل کیا جا سکے۔
    اس گروپ کے اولین رُکن جناب “عبدالقدیر محمد قرطاس مرزا“ صاحب کو اردو منظر انتظامیہ کی جانب سے ترقی بہت بہت مبارک ہو۔

    میں ان شاء اللہ جلد ہی گروپس کے گرافکس بدل دوں گا اور خوبصورت سے گروپ ٹیگ بنا کر لگاؤں گا۔ یا اگر کوئی بھائی گرافکس میں مہارت رکھتا ہے تو وہ رُکن گروپ امیجز بنا دے تاکہ اسے رُکن گروپ کی جگہ لگایا جا سکے۔

    اس کے علاوہ میں ایک “اردو منظر ڈیزائنر“ گروپ بنانے کا سوچ رہا ہوں۔ اگر کوئی رُکن ڈیزائننگ جانتا ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے تاکہ اس گروپ کو فعال کیا جا سکے۔

    اگر مزید کوئی گروپ بن سکتا ہے تو میں مشوروں کے لئے ہمہ تن گوش رہوں گا۔

    نوٹ: ان تمام خصوصی گروپس کے درمیان مقابلے منعقد کروائے جائیں گے اور اردو منظر کی جانب سے ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ اور ان تمام گروپس کو اردو منظر انتظامیہ میں دکھایا جائے گا۔

    شکریہ

  2. #2
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    سب سے پہلے اس عزت افزائی پر بہت شکریہ
    یہ ایک بہت بہترین پیش رفت ہے ، انشاء اللہ ، ہم اردو منظر پر ٹیم کی شکل میں
    اردو کی ترقی اس کی فلاح و فروغ کے لئے کوشش کریں گے ،
    والسلام
    قرطاس

  3. #3
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ


    ایک چھوٹی سی کوشش میری طرف سے بھی

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    شکریہ جناب

  5. #5
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    جناب فاروق درویش صاحب کے علمی مقام و مرتبہ کو سامنے رکھتے ہوئے ان کا رُکن گروپ تبدیل کر کے “مصنف/ادیب“ کر دیا گیا ہے۔ محترم فاروق درویش کو ترقی بہت بہت مبارک ہو۔ اور ہم امید کریں گے کہ ہمیں ان سے بہت کچھ سیکھنے اور ان کے علمی جواہر پارے پڑھنے کا موقع ملے گا۔

  6. #6
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    مبارک ہو جناب اس اعلیٰ ترقی پر

  7. #7
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    مصنفین کا نیا گروپ تشکیل دینا احسن اقدام ہے مجهے بهی اردو منظر پر مصنف ہونے کا اعزاز حاصل ہے میں بهی اس گروپ میں شمولیت چاہتا ہوں

  8. #8
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    آپ پہلے ہی اس گروپ میں شامل ہیں........

  9. #9
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    اسلام علیکم میری گزارش ہے انتظامیہ سے جب کوئی مقابلہ ہو تو مجھے بھی آگاہ کیا جاے ابھی جیسے کے آپ جانتے ہیں میں اپنے فورم کو ٹھیک کرنے میں لگا ہوا ہوں وہاں اپنے فورم کو کچھ ٹایم دے رہا ہوں اس کو جو جو مسلہ ہے وہ ختم کرنے میں اس لیے یہاں کچھ ٹایم نہیں دے پارہا لیکن
    جب بھی کوئی مقابلہ ہو مجھے آگاہ کیا جاے میں بھی آپ کے ساتھ ہوں
    اور مجھے بھی کسی گروپ میں شامل کیا جاے

  10. #10
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: اردو منظر فورم پر نیا رُکن گروپ

    مجهے بهی مقابلے کی اطلاع دی جاۓ
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

صفحہ 1 از 4 123 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. تحفظ کی خاطر روپ بدلتے جانور
    By زوہا in forum حیوانات کی دنیا
    جوابات: 18
    آخری پيغام: 03-11-2014, 02:08 PM
  2. قادیانی قبضہ گروپ
    By بےباک in forum دیگر مذاہب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 01-25-2013, 08:32 AM
  3. جوابات: 9
    آخری پيغام: 11-08-2012, 08:42 AM
  4. ایکشن گروپ (مظہر کلیم ایم-اے)
    By ایم-ایم in forum عمران سیریز
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-05-2012, 04:59 PM
  5. تحفظ کی خاطر روپ بدلتے جانور
    By زوہا in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 01-01-1970, 05:00 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University