نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: پارٹیشن کامسئلہ

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2012
    پيغامات
    1
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    پارٹیشن کامسئلہ

    السلام علیکم
    اگر مکمل ہارڈراوئیو c ہو
    کوئی بھی پارٹیشن نہ بنایا گیاہو، اب اسی ونڈو میں رہتے ہوئے یعنی نیو ونڈو کیے بغیر
    نئے پارٹیشن بنانے ہیں
    اس کا کوئی حل بتایا جائے

    شکریہ

  2. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: پارٹیشن کامسئلہ

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم (ونڈوز) کون سا ہے؟

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: پارٹیشن کامسئلہ

    ونڈوزوسٹااور ونڈوز7 میں تویہ بہت اسان ہے دیکھئیے مندرجہ ذیل سکرین شاٹ ۔


    ایکس پی کے لیے مندرجہ ذیل سافٹ وئیراستعمال کیے جاسکتے ہیں۔ ان میں سے میراکوئی بھی ٹیسٹ شدہ نہیں ہے۔
    Click Here

    اس کے علاوہ اپ پارٹیشن میجک کوبھی استعمال کرسکتے ہیں۔درکارہوتومجھے پی ایم کردینامیں اپلوڈکردونگا۔

    میرے خیال میں پارٹیشن میجک کواستعمال کریں لیکن احتیاط کرنادوران پراسیس سسٹم کی پاورمنقطع نہ ہو۔ برقی روفیل ہوجانے کی وجہ سے بعض اوقات دوران پراسیس پارٹیشن Unknown Partition سٹیٹس میں چلی جاتی ہے۔اپ کی توC Drive ہوسکتاہے ونڈوزبوٹ کرنے سے بھی انکار کردے۔ پھر ڈیٹاریکورکرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا۔

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    RE: پارٹیشن کامسئلہ

    [size=x-large]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں نے جب لیپ ٹاپ لیا تو اس میں ونڈوز 7 ہوم ایڈیشن ایک ہی ڈرائیو ’’سی‘‘ میں انسٹال تھی جبکہ کوئی دوسری ڈرائیو نہیں تھی۔
    اس کے لیے میں نے ایک صاحب سے رابطہ کیا تو مجھے اچھے خاصے چارجز بتائے۔
    چارجز کو دیکھ کر میرے پسینے چھوٹ گئے اور سوچھا کیوں نا انٹرنیٹ پر موجود ایکسپرٹس کی مدد حاصل کی جائے۔
    میں نے ایک سافٹ کا ٹیوٹورل دیکھا جس کا نام ’’پارٹیشن مینیجر ‘‘ ورژن 9 ہے۔
    اس میں بہت ہی آسانی کے ساتھ پارٹیشن کو ری سائز کرکےمزید پارٹیشن بنائے جاسکتے ہیں جبکہ ونڈوز پر کوئی فرق نہیں پڑے گا
    میری رائے میں یہ ایک اچھا سافٹ ویئر ہے جس کے ذریعہ سے کئی سسٹمز کی ہارڈ ڈسک میں نے ری سائز کی ہے۔
    اگر مناسب ہو تو ’’پارٹیشن مینیجر 9‘‘ ڈاونلوڈ کریں اور اس کے ذریعہ سے اپنے سسٹم کی ہارڈ ڈسک کو ری سائز کرلیں۔
    [/size]

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: پارٹیشن کامسئلہ

    سرحدی بھائی بالکل اپ نے درست فرمایا سیکڑوں سافٹ وئیرموجودہیں جن کی مددسے پارٹیشن کوری سائزکیاجاسکتاہے۔ لیکن ونڈوز7 اورسٹامیں کسی سافٹ وئیرکی ضرورت نہیں ہے۔

    اس کے علاوہ ونڈوز7 اورونڈوزوسٹامیں توخودیہ آپشن موجودہے کہ اپ اپنے پارٹیشن کوری سائزکرسکتےہیں۔ چاہے سی ڈرائیوہی کیوں نہ ہو۔
    اپ ڈسک ٹاپ پرموجودمائی کمپیوٹرکے آئکان پررائٹ کلک کریں
    پھرمینج پرکلک کریں۔
    پھرڈسک مینجمنٹ پرکلک کریں۔
    اب جس پارٹیشن کوری سائزکرناہے اس پررائیٹ کلک کریں۔
    شرنک والیم پرکلک کریں۔
    اب ری سائزسپیس کاتعین کرکے شرنک پرکلک کریں۔
    لیں اب اپ کی نئی پارٹیشن بن چکی ہوگی۔

  6. #6
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: پارٹیشن کامسئلہ

    کیا بات ہے اتنے سارے ماہرین کے درمیان آ کر ایسے لگتا ہے جیسے بہت سارے سپر سٹارز کے جھرمٹ میں ایک بہت بڑا سُپر سٹار پھنس گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔:blush:

    نوٹ: ہر مرتبہ سپر سٹارز کے جھرمٹ میں غریب بندہ ہی نہیں پھنستا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:sleepy:

  7. #7
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: پارٹیشن کامسئلہ

    میں کوئی ماہرتونہیں ہوں لیکن آئی ٹی کاطالبعلم کہہ سکتے ہیں۔ کیونکہ ماہروہ ہوتاہے جس نے کہیں سے باقاعدہ ٹریننگ حاصل کی ہو۔ افسوس کہ میں کسی انسٹی ٹیوٹ کوجوائن نہیں کرسکتا اورنہ ہی کسی ادارے کامیرے پاس سرٹیفکیٹ ہے۔

    صرف اپنے دل کے سکون کی خاطراردوفورمزکارخ کیا۔ جوکچھ پتہ ہے وہ شئیرکرتاہوں اورجونہیں پتہ وہ پوچھ لیتاہوں۔ ہاں اگرمیری وجہ سے کسی کی کوئی مشکل ، پریشانی حل ہوجاتی ہے تویقین جانیں دل کوبہت خوشی ہوتی ہے۔

  8. #8
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: پارٹیشن کامسئلہ

    ارے انسان تو ساری زندگی طالب علم ہی رہتا ہے۔۔۔۔۔ ماہر کہنا تو ایک اصطلاح ہے۔۔۔ اور یہ اپنے سے زیادہ علم رکھنے والے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے۔ اور جو اس سے زیادہ جانتا ہو گا وہ اس سے کم جاننے والے کے لئے ماہر ہو گا۔


متشابہہ موضوعات

  1. حکومتی ادارے اور لٹیرے
    By بےباک in forum پاکستان کے مجرم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-28-2012, 09:13 AM
  2. چکن اینڈ ویجی ٹیبل سزلر
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-02-2012, 11:35 AM
  3. ریلوے کا جنرل مینجر لٹیرا
    By بےباک in forum پاکستان کے مجرم
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 07-23-2012, 11:18 AM
  4. بیف ویجی ٹیبل بریانی
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 06-03-2012, 04:45 PM
  5. پورٹیبل ڈرائیو
    By اوشو in forum ماہرسے پوچھیں
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 05-19-2012, 08:18 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University