نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: آہ ! ارفع کریم انتقال کر گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

  1. #1
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Jan 2012
    پيغامات
    30
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    آہ ! ارفع کریم انتقال کر گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    آہ، دنیا کی کم سن ترین مائکرو سوفٹ ایکسپرٹ، امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کرنے والی دختر پاکستان ارفع کریم اپنے خالق حقیقی سے جا ملی ، انا للہ و انا الیہ راجعون ، یوں لگا جیسے آج فاروق درویش کی اپنی اکلوتی بیٹی اس جہان فانی سے رخصت ھو گئی ھے ، حق مغفرت کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم سب کا حق الایمان ھے کہ اللہ سبحان تعالی کی طرف سے ھر انسان کے دم آخر کا وقت مقرر ھے مگر افسوس صد افسوس کہ وزیروں، سفیروں ،لٹیروں اور ان کے خانوادوں کے نزلہ کھانسی اور زکام کیلئے تو امریکہ، انگلینڈ اور دوسرے بیرون ممالک کے جدید ترین ھسپتال سرکاری خرچ پر دستیاب ھیں مگر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والی بیٹی کیلئے بیرون ملک علاج کی توفیق کسی حکمران کو نہ ھوئی ۔۔۔

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: آہ ! ارفع کریم انتقال کر گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    بہت رونا آ رہا ہے اس وقت اسلیے کچھ نہیں لکھ سکتی

  3. #3
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: آہ ! ارفع کریم انتقال کر گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    [align=center][size=xx-large]انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ارفع کریم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
    آمین


    [/size][/align]

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    291
    شکریہ
    18
    35 پیغامات میں 52 اظہار تشکر

    RE: آہ ! ارفع کریم انتقال کر گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ارفع کریم واقعی ایک ذہین بچی تھی لیکن اللہ پاک کو یہی منظور تھا۔اللہ پاک اس کی مغفرت فرمائے اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

  5. #5
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2012
    پيغامات
    29
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آہ ! ارفع کریم انتقال کر گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    اناللہ واناالیہ راجعوں

  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: آہ ! ارفع کریم انتقال کر گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    بل گیٹس کے ارفع کریم کی وفات پر تاثرات۔

    Today is a black day of my life & same for pakistan because I lost my princess coleague & pakistan lost her own pakistani Bill Gates

  7. #7
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    1
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آہ ! ارفع کریم انتقال کر گئیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ ارفع کریم جنت میں جگہ عطا فرماۓ " آمین

متشابہہ موضوعات

  1. انالله وانا اليه راجعون
    By نجم الحسن in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-16-2012, 06:12 PM
  2. انا للہ وانا الیہ الراجعون.
    By تانیہ in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 10
    آخری پيغام: 09-20-2011, 11:58 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University