نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: پلا مچھلی کا سالن تیار کرنے کا طریقہ

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    پلا مچھلی کا سالن تیار کرنے کا طریقہ

    [align=center][/align]

    ضروری سامان اور وزن :

    مچھلی آدھا سیر

    دہی ایک پاؤ

    سفید زیرہ ایک چٹکی

    میتھی ثابت (دانہ) ایک چٹکی

    مسالہ گرم پساہوا دو چائے کی چمچی

    زیرہ سفید

    دھنیا سکھا ایک چمچی

    نمک ایک چمچی

    سرخ مرچ حسب پسند

    پیاز آدھا پاؤ

    لہسن ایک چھٹانک

    تیل آدھا پاؤ

    ترکیب :

    مچھلی کے ٹکڑوں میں نمک لگا کر رکھ دیں ۔ پھر بیسن یا آٹا لگا کر دھو لیں- پیاز لچھےدار باریک کاٹ لیں- لہسن پیس لیں- تیل دیگچی میں ڈال کر گرم کر لیں پھر میتھی اور زیرہ ڈال کرفورا کٹی ہوئی پیاز ڈال دیں اور بھون کر بادامی رنگ کر لیں۔ اب باقی مسالہ پیس کر لہسن اور دہی سب کچھ ڈال کرڈانپ دیں - اور ہلکی آنچ پر پکنےدیں۔ دہی کا پانی خشک ہونے لگے تو ہلکا سا بُھون لیں۔ اور اس میں مچھلی کےٹکڑوں کو بچھادیں اور ڈھنپ دیں۔دو منٹ کے بعد ٹکڑوں کو پلٹ دیں ۔ اور ہرا مسالہ کاٹ کر ڈالیں اور تین منٹ کے بعد اُتار لیں ۔

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: پلا مچھلی کا سالن تیار کرنے کا طریقہ

    آپی آپ کی میری مچھلی پر نظر تو نہیں:169

متشابہہ موضوعات

  1. جان تیری، جہان تیرا ہے
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-15-2012, 06:39 AM
  2. میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں
    By عرفان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:03 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University