نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: مانگے کے چراغوں سے اُجالا نہیں کرتے

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    مانگے کے چراغوں سے اُجالا نہیں کرتے


    مانگے کے چراغوں سے اُجالا نہیں کرتے
    پلکوں سے گِرے اشک سنبھالا نہیں کرتے

    تاخیر ہوئی ہے تو کوئی وجہ بھی ہو گی
    یوں دل میں کوئی وہم پالا نہیں کرتے

    پھر بعد میں رونا پڑے جس کے لیے، اُس کو
    یوں خواب جھروکوں سے نکالا نہیں کرتے

    جس شخص کے ہونٹوں سے ہنسی چھین لی تم نے
    کیوں آکے تم اب اس کا ازالہ نہیں کرتے

    پھر اس کے جنازے کو اٹھانا بھی پڑے گا
    عزت سرِ بازار اچھالا نہیں کرتے
    آخری ادارت منجانب عبادت : 11-04-2014 وقت 01:23 AM

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-09-2014)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مانگے کے چراغوں سے اُجالا نہیں کرتے

    واہ بہت خوب جناب ۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

  4. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    مانگے کے چراغوں سے اُجالا نہیں کرتے

    [size=xx-large]جس شخص کے ہونٹوں سے ہنسی چھین لی تم نے
    کیوں آکے تم اب اس کا ازالہ نہیں کرتے

    پھر اس کے جنازے کو اٹھانا بھی پڑے گا
    عزت سرِ بازار اچھالا نہیں کرتے
    [/size]

    واہ کیا بات ہے
    بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-09-2014)

  6. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    5
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    جواب: مانگے کے چراغوں سے اُجالا نہیں کرتے

    بہت ہی عمدہ لاجواب

  7. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: مانگے کے چراغوں سے اُجالا نہیں کرتے

    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:17 AM
  2. ان چراغوں کو تو جلنا ہے ہوا جیسی ہو
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:48 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University